NEW
Font size
Worksheetsاسلامیا ت جما عت پنجم
Total questions: 20
Worksheet time: 7mins
اطا عت کا کیا مطلب ہے ؟
حکم ما ننا
تو جہ
منہ مو ڑ نا
کو ن ہر معا ملے میں نبی کر یم ﷺ کے نقش قدم پر چلتے تھے ؟
کفا ر
صحا بہ کرا م
منا فقین
یہ کس سورہ کی آیا ت کا ترجمہ ہے ؟ یقینا تمہا رے لیے اللہ کے رسول ﷺ کی زندگی میں عمدہ نمو نہ ہے ۔
سورہ احزاب
سورہ ا العصر
سورہ ر حمن
رسول کریم ﷺ کی اطا عت دراصل اطا عت ہے ؟
جنا ت کی
ملا ئکہ کی
اللہ تعالی ٰ کی
اطا عت کس زبا ن کا لفظ ہے ؟
فا رسی
عربی
انگر یزی
مو منو اللہ اور اس کے رسو ل ﷺ کی فر ما ں برداری کو و ۔ یہ کس سورہ کی آیا ت کا ترجمہ ہے ؟
سورہ النسا ء
سورہ الفلق
سورہ العصر
اللہ تعا لی ٰ نے اپنے آخر ی نبی حضر ت محمد ﷺ پر کو ن سی کتا ب نا زل کی ؟
تورات
قرآن مجید
ز بو ر
مکہ مکر مہ سے مد ینہ منورہ ہجر ت کر کے رسول ﷺ نے کس گھر قیا م فر ما یا ؟
حضر ت زید بن حا ر ثہ
حضر ت سعد بن ر بیع
حضر ت ابو ایو ب انصا ری
ا زوا ج مطہرا ت کے لیے حجر ے تعمیر کیے گئے ؟
مسجد نبو ی ﷺ کے ساتھ
مسجد قبا کے ساتھ
مسجد حر ام کے ساتھ
مسجد نبو ی میں نما ز ادا کرنے سے ثوا ب میں کتنے گنا اضا فہ ہو تا ہے ؟
پا نچ گنا
پچس گنا
پچا س گنا
مجا ہد ین اسلا م کا مر کز اور تر نیت گا ہ کو ن سی جگہ تھی ؟
مسجد نبو ی
مسجد قبا
مسجد اقصی
مسجد نبو ی کے شما ل مشرقی حصہ میں کیا تعمیر کیا گیا ؟
صحن
چبو ترا
با غ
مسجد نبو ی کی تعمیر میں کیا استعما ل کیا گیا ؟
کچی اینٹیں
کچے پتھر
سیمنٹ
مسجد نبو ی ﷺ کی عما رت کیسی تھی ؟
خو بصورت
سادہ
اچھی
مسجد نبو ی ﷺ کے لیے جو جگہ منتخب کی گئی وہ ملکیت تھی ۔
دو یتیم بچو ں کی
انصا ر کی
عیسا ئیو ن کی
مسلما نو ں نے کن کے ظلم سے تنگ آکر ہجر ت کی ؟
اہل طا ئف
کفا ر مکہ
اہل حبشہ
اہل مد ینہ کا پیشہ کیا تھا ؟
تجا رت
کا شت کا ری
گلہ با نی
مو اخا ت کس زبا ن کا لفظ ہے ؟
پنجا بی
فا رسی
عر بی
رسول اللہ ﷺ نے مہا جر ین اور کن کے درمیا ن رشتہ مو اخا ت قا ئم کیا ؟
کفا ر مکہ
انصا ر
مہا جر ین
انصا ر کا کیا مطلب ہے ؟
بھا ئی چا رہ
ہجر ت کر نے والے
مدد کر نے والے
