wayground logo

Free Printable Worksheets

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

ہمدردی نظم

Total questions: 10

Worksheet time: 7mins

Name
Class
Date
1.

شجر

a)

پودا

b)

ٹہنی

c)

درخت

2.

آشیاں کا صحیح مطلب؟

a)

درخت

b)

گھونسلہ

c)

گھر

3.

ٹہنی پہ کسی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کی تنہا



(a)  

4.

بلبل اداس تھا کیونکہ

a)

سویر ہو چکی تھی

b)

وہ گھر کا راستہ نہیں دیکھ سکتا تھا

c)

سورج غروب ہو چکا تھا

5.

چمکا کے مجھے بنایا



(a)  

6.

بلبل کیوں اداس تھا ؟

a)

کیونکہ وو گھر نہیں جانا چاہتا تھا

b)

کیونکہ رات کا اندھیرا چھا چکا تھا

c)

کیونکہ اسے بھوک لگی تھی

7.

بلبل

a)

سریلی آواز والا پرندہ

b)

چڑیا

c)

گانا

d)

گھونسلہ

8.

تنہا شجر کی ٹہنی پہ کسی

a)

ٹہنی پہ کسی شجر کی تنہا

b)

شجر پہ تنہا کسی ٹہنی

c)

ٹہنی کسی شجر پہ تنہا

9.

اڑنے میں دن گزارا

(a)  

10.

بلبل کی طرح دوسرے پرندے بھی ہوا میں اڑتے ہیں

a)

جی ہاں

b)

جی نہیں