Worksheetsعقیدہ توحید ، اللہ پر ایمان
Total questions: 10
Worksheet time: 7mins
عقیدہ توحید سےکیا مراد ہے؟
نبیوں پر ایمان
اللہ کو سچے دل سے ایک اور واحد ماننا
آسمانی کتابوں پرایمان
اسلام کو جاننا
عقیدہ توحید کس کی بنیاد ہے؟
ایمان کی
قرآن کی
نیکی کی
عقیدہ توحید سے انسان کے اندر کون سی خوبیاں پیدا ہوجاتی ہیں؟
لائق ہونا
دوسروں سے مدد مانگنا
جرات ، صبر ، توکل
بزدلی
‘‘ اللہ نے فرمایا’’تمہارا ــــــــ خدائے واحد ہے
مالک
دوست
معبود
ہماری زندگی اور ــــــــــ اللہ کے ہاتھ میں ہے۔
موت
عقل
حالت
ایمان سے مراد ہے؟
نماز پڑھنا
نیک کام کرنا
مدد کرنا
مان لینا ، دل سے تسلیم کر لینا
کون اپنے اپنے راستے پر ٹکرائے بغیر چلتے رہتے ہیں؟
لوگ
پرندے
ستارے
سورج
اللہ کے ــــــــــ کو اس کی مرضی کے مطابق پورا کیا جائے
احکام
کاموں
نبیوں
اللہ ہی کی عبادت کرو اور اس کے ساتھ کسی کو ـــــــــــ نہ بناؤ۔
حقدار
ساتھی
دوست
شریک
حضرت محمدؐ اللہ کے ـــــــــــــ رسول ہیں ۔
دوسرے
پہلے
آخری
چھٹے
