Worksheetsislamiat... tuheed
Total questions: 15
Worksheet time: 8mins
Name
Class
Date
1.
وضو کرنے میں کل تین فرض ہیں ۔
a)
صحیح
b)
غلط
2.
دو بار چہرے کو دھونا فرض ہے ۔
a)
صحیح
b)
غلط
3.
وضو میں کانو کا مسخ کیا جاتا ہے ۔
a)
صحیح
b)
غلط
4.
تین بارہاتھ بازو تک دھونا فرض ہے ۔
a)
صحیح
b)
غلط
5.
تین بار دونوں پاوں کو ٹخنوں تک دھونا چاہیئے۔
a)
صحیح
b)
غلط
6.
رات کو سونے سے پہلے وضوکرنا سنت ہے ۔
a)
صحیح
b)
غلط
7.
۔مسلمان دن میں پانچ بار نماز پڑھتے ہیں
a)
صحیح
b)
غلط
8.
نماز دین کا ستون ہے ۔
a)
صحیح
b)
غلط
9.
مغرب کی نماز کا وقت صبح سویرے ہوتا ہے ۔
a)
صحیح
b)
غلط
10.
فرض نماز لازمی ادا کرنی چاہیئے۔
a)
صحیح
b)
غلط
11.
نماز پڑھانے والے کو امام کہتے ہیں ۔
a)
صحیح
b)
غلط
12.
سورۃ اخلاص ہر نماز میں پڑھی جاتی ہے ۔
a)
صحیح
b)
غلط
13.
خانہ کعبہ کے رخ نماز پڑھی جاتی ہے ۔
a)
صحیح
b)
غلط
14.
فجر کی نماز میں چاررکعات فرض پڑھی جاتی ہے ۔
a)
صحیح
b)
غلط
15.
مرنے کے بعد سب سے پہلے نماز کے بارے میں سوال ہو گا ۔
a)
صحیح
b)
غلط
100 %
