Worksheetsاللہ تعالیٰ پر ایمان
Total questions: 10
Worksheet time: 5mins
ایمان سے کیا مراد ہے؟
سچ جاننا
مان لینا
اللہ کو ماننا
مسلمان ہونا
ہمارا ایمان کیا ہے؟
اسلام
مان لینا
اللہ ایک ہے
ہم مسلمان ہیں
ہم اللہ پر کوں ایمان لاتے ہیں ؟
کیونکہ اس پر ہمارا ایمان ہے
وہ اللہ ہے
کوئی اس جیسا نہیں وہ اعلی ہے
ہم اسے مانتے ہیں
اللہ پر ایمان کے علاوہ ہم اور کن باتوں پر ایمان لاتے ہیں
کائنات پر
سورج چاند پر
فرشتوں ،الہامی کتابوں،نبیوں پر
اپنی ذات پر
عقیدہ سے کیا مراد ہے؟
ہمارا ایمان
حق
مان لینا
اللہ کو ایک ماننا
ایامن کی بنیاد کونسا عقید ہے؟
عقیدہ آخرت
عقیدہ ختم نبوت
عقیدہ توحید
عقیدہ اسلام
ان میں سے کونسا اراشاد عقیدہ توحید کی نشاندہی کرتا ہے؟
آؤ کامیابی کی طرف
میرا رب عظیم ہے
اس جیسا کوئی نہیں
نماز قائم کرو
نظام کائنات کو دیکھ کر کیا چیز واضح ہوتی ہے؟
نظام کیسے چلتا ہے
کائنات خوبصورت ہے
اس کو چلانے والی ہستی ہی اللہ تعالیٰ ہے
کائنات کا نظام خود بخود چل رہا ہے
کونس عقیدہ مسلمان میں جرات اور حوصلہ پیدا کرتا ہے؟
عقیدہ کائنات
عقیدہ آخرت
عقیدہ ختم نبوت
عقیدہ توحٰد
سورۃ الفاتحہ میں عقیدہ توحید کے بارے میں ارشاد ہے
ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھی سے مدد مانگتے ہیں
اس کا کوئی شریک نہیں
اور تمہارا معبود خدائے واحد ہے
اس جیسی کوئی چیز نہیں
