Wayground logo

Free Printable Worksheets

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

رسولوں پر ایمان

Total questions: 10

Worksheet time: 5mins

Name
Class
Date
1.

نبی کریمؐ آخری نبی ہیں آپؐ کے بعد کوئی نبی ؐ نہیں آٗے گا یہ عقیدہ کیا کہلاتا ہے؟

a)

عقیدہ آخرت

b)

عقیدہ توحید

c)

عقیدہ کائنات

d)

عقیدہ ختم نبوت

2.

ختم نبوت کے بارے میں ارشاد قرآن کریم کی کس سورۃ میں ہے؟

a)

سورۃ البقرہ

b)

سورۃ الملک

c)

سورہ احزاب

d)

سورالکوثر

3.

رسول اور نبی کیا پیغام پہنچاتے ہیں؟

a)

اسلام لانے کا

b)

نماز پڑھنے کا

c)

اللہ کی وحدانیت کا

d)

حسن اخلاق کا

4.

ہمارا ایمان تب تک مکمل نہیں ہو سکتا جب تک

a)

ہم نماز نہ پڑھیں

b)

مومن نہ بنیں

c)

نبی ؐ کو اپنی جان مال سے بڑھ کر محبت نہ کریں

d)

لوگوں سے ہمدردی نہ کریں

5.

حضرت صفوان بن قدامہؓ نے نبی کریمؐ کی خدمت میں حاضر ہو کر کیا کہا؟

a)

نبی ؐ میری مدد کریں میں بھوکا ہوں

b)

میرے لئے جنت کی دعا کریں

c)

میری دعوت قبول کریں

d)

نبیؐ مجھے آپؐ سے محبت ہے

6.

تعظیم رسولؐ سے مراد ہے؟

a)

نبی ؐ کو آخری نبی ماننا

b)

اللہ کی عبادت کرنا

c)

نبی کریمؐ پر جو ہدایت اور نور نازل ہوا اس کی پیروی کرنا

d)

نبی سے محبت کرنا

7.

نبی ؐ کی باتوں کی اشاعت کرنا اور ترویج کے لئے کوشش کرنا کیا کہلاتا ہےْ

a)

محبت رسول

b)

اطاعت رسول

c)

تعظیم رسول

d)

نصرت رسول

8.

اطاعت کا تعق کونسے احکام سے ہے

a)

عملی

b)

اعمالی

c)

ذہنی

d)

قولی

9.

عملی احکام کا تعلق کس بات سے ہے۔

a)

تعظیم رسول سے

b)

محبت رسول سے

c)

اطاعت رسول

d)

اتباع سے

10.

صحیح ایمان کے حامل کون لوگ ہیں

a)

جومسلمان ہیں

b)

جو رسول سے محبت کرتے ہیں

c)

جو رسول کی تعظیم کرتے ہیں

d)

جو رسالت کے تقاضے پورے کرتے ہیں