NEW
Font size
S
M
L
XL
Worksheetsurdu isam e siffat
Total questions: 10
Worksheet time: 5mins
Name
Class
Date
1.
کلمہ کی کتنی اقسام ہیں؟
a)
چھ
b)
سات
c)
آٹھ
d)
چار
2.
اسم صفت کی کتنی اقسام ہیں؟
a)
چھ
b)
پانچ
c)
آٹھ
d)
چار
3.
صفت نسبتی کون سا ہے؟
a)
پشاوری
b)
پانچ
c)
یہ
d)
وہ
4.
دو کلو صفت کی کون سی قسم ہے؟
a)
صفتِ ذاتی
b)
صفتِ اشارہ
c)
صفتِ مقداری
d)
صفتِ نسبتی
5.
پانچویں جماعت صفت کی کون سی قسم ہے؟
a)
صفتِ ذاتی
b)
صفتِ اشارہ
c)
صفتِ مقداری
d)
صفتِ عددی
6.
یہ کرسی صفت کی کون سی قسم ہے؟
a)
صفتِ ذاتی
b)
صفتِ اشارہ
c)
صفتِ مقداری
d)
صفتِ عددی
7.
خوبصورت لڑکی صفت کی کون سی قسم ہے؟
a)
صفتِ ذاتی
b)
صفتِ اشارہ
c)
صفتِ مقداری
d)
صفتِ عددی
8.
پاکستان کی صفت نسبتی کون سی ہے؟
a)
ایرانی
b)
روسی
c)
پاکستانی
d)
پنجابی
9.
میٹھا صفت کی کون سی قسم ہے؟
a)
صفتِ ذاتی
b)
صفتِ اشارہ
c)
صفتِ مقداری
d)
صفتِ عددی
10.
بیسواں کمرہ صفت کی کون سی قسم ہے؟
a)
صفتِ ذاتی
b)
صفتِ اشارہ
c)
صفتِ مقداری
d)
صفتِ عددی
Reset
