wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

G2urdu quiz SADAK KAISE PAAR &SABZI

Total questions: 8

Worksheet time: 4mins

Name
Class
Date
1.

لال بتی کا کیا مطلب ہے؟

a)

رکنا

b)

چلنا

2.

ہری بتی کا کیا مطلب ہے؟

a)

رکنا

b)

چلنا

3.

پیلی بتی کا کیا مطلب ہے؟

a)

رکنا

b)

چلنے کے لئے تیار ہونا

4.

ہمیں کہاں چلنا چاہیے؟

a)

فٹ پاتھ پر

b)

زیبرا کراسنگ پر

5.

ہمیں سڑک کیسے پار کرنا چاہیے؟

a)

زیبرا کراسنگ سے

b)

فٹ پاتھ سے

6.

پالک کا رنگ کیسا ہوتا ہے؟

a)

ہرا

b)

نیلا

7.

ٹماٹر کا رنگ کیسا ہوتا ہے؟

a)

لال

b)

کالا

8.

؟بھنڑی کا رنگ کیسا ہوتا ہے

a)

ہرا

b)

لال