Free Printable Worksheets
NEW
Font size
More settings
پہلے کلمے کو کیا کہتے ہیں؟
کلمہ طیبہ
کلمہ تمجید
کلمہ شہادت
کلمہ استغفار
پہلے کلمے کے کیا معنی ہیں؟
اللہ کو ایک ماننا
رحمت
برکت
پاکیزہ کلام
کیا پڑھنے سے انسان مسلمان ہو جاتا ہے؟
نماز
سورت اخلاص
پہلا کلمہ
بسم اللہ
کلمہ طیبہ کا کیا مطلب ہے؟
اللہ کے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں
اللہ کے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں حضرت محمدؐ اللہ کے رسول ہیں۔
اللہ ایک ہے۔
اللہ ایک ہے اور محمد اللہ کے رسول ہیں۔
ان میں سے پہلا کلمہ کون سا ہے؟
لا الہ الا اللہ محمد رسول اللہ
اشھد ان لا الہ۔۔۔۔۔۔۔۔
View all
10 questions
اسلامی تعلیمات کا علم
Worksheet
•
1st Grade
6 questions
class test 1