wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

سورۃ الانفال رکوع ۱

Total questions: 7

Worksheet time: 4mins

Name
Class
Date
1.

الانفال‘‘ کا ترجمہ ہے

a)

مالِ غنیمت

b)

نا گواری محسوس کرنے والے

c)

تم فریاد کرتے ہو

d)

لگا تار آنے والے

2.

‘‘اَصلِحُو ذَاتَ بَیْنِکُمْ‘‘ کا ترجمہ ہے

a)

نا گواری محسوس کرنے والے

b)

تم فریاد کرتے ہو

c)

لگا تار آنے والے

d)

آپس کے تعلقات درست کرو

3.

وَجِلَتْ ‘‘ کے معنی ہیں

a)

لگا تار آنے والے

b)

تم فریاد کرتے ہو

c)

ڈر جاتے ہیں

d)

نا گواری محسوس کرنے والے

4.

’’تَسْتَغِیثُون‘‘ کے معنی ہیں

a)

نا گواری محسوس کرنے والے

b)

تم فریاد کرتے ہو

c)

بغیر اسلحے اور قوّت کے

d)

تم ہانکے جاتے ہو

5.

’’یُسَاقُونَ‘‘ کا مطلب ہے

a)

تم ہانکے جاتے ہوــ

b)

تم فریاد کرتے ہو

c)

نا گواری محسوس کرنے والے

d)

بغیر اسلحے اور قوّت کے

6.

’’اِذْ تَسْتَغَثُونَ رَبَّکُمْ فَاسْتَجَبَ لَکُمْ اَنَّی مُمَدُ کُمْ بِا اَلْفِِ مَّنْ اَلْمَلٰئِکَتَہِ مُرْدِفِینَ‘‘ کا ترجمہ ہے

a)

اور اس کو خدا نے محض بشارت بنایا تھاکہ تمہارے دل اس سے اطمینان حاصل کریں، اور مدد تو اللہ ہی کی طرف سے ہے‘‘

b)

جب تم اپنے رب سے فریاد کرتے تھے تو اس نے تمہاری دعا قبول کرلی (اور فرمایا) کہ (تسلّی رکھو) ہم ہزار فرشتوں سے جو ایک دوسرے کے پیچھے آتے جائیں گےتمہاری مدد کریں گے

7.

’’وَمَا جَعَلَہُ اَللہُ اَلَّا بُشْرٰی وَلِتَطْمَئِنَّ بِہٰ قُلُوبُکُمْ وَمَا النَّصْرُ اَلَّا مِنْ عِنْدِاللہ