Font size
Worksheets3-G اردو کوئز
Total questions: 50
Worksheet time: 50mins
حمد کس نظم کو کہتے ہیں؟
جس میں اللہ کی تعریف ہو۔
جس میں کسی کی تعریف نہیں ہو۔
جس میں نبی کی تعریف ہو۔
جس میں شاعر کی تعریف نہیں ہو۔
لفظ " انسان" کی جمع _____________ہے۔
آد میوں
انسانوں
اسکولوں
آسمانوں
مور" کی مونث ____________ہے۔"
بلی
مالن
مورنی
مرغی
دھوبی " کی مونث ___________ ہے۔"
درزن
دھوبن
بہن
مالن
لفظ " سردی" کا متضاد لفظ ____________ ہے۔
سرد یاں
جاڑا
گرمی
خزاں
لفظ " اندھیرا" کا متضاد لفظ ____________ ہے۔
کالا
اجالا
رات
شام
- کچھوا بہت تیز دوڑتا تھا
صحیح
غلط
لفظ " درخت" کی جمع _____________ہے۔
دروازے
درختوں
دریاؤں
دیواروں
لفظ " کتاب" کی جمع _____________ہے۔
تارے
کاغذ
کتابیں
کبوتر
بند ر" کی مونث_____________ہے۔ "
بلی
بند ریا
ہرنی
بالی
بیل" کی مونث_____________ہے۔"
گائے
بلی
بکری
بندریا
شیر" کی مونث _____________ہے۔"
شاہین
ہرنی
شارک
شیرنی
حمد کے شاعر _______________ ہیں۔
علامہ اقبال
سیلم فاروقی
فیض احمد فیض
شبلی نعمانی
"-کراچی ایک بڑا شہر ہے"
اس جملے میں" کراچی "اسم معرفہ ہے یا اسم نکرہ ہے؟
اسم نکرہ
اسم معرفہ
لفظ " اند ر" کا متضاد لفظ ____________ ہے۔
باہر
صاف
کام
گھر
خرگوش اور کچھوا کہاں رہتے تھے؟
گھر میں
جنگل میں
باغ میں
بازار میں
"بچوں نے خلیفہ پارک کی سیر کی۔"
اس جملے میں" خلیفہ پارک"اسم معرفہ ہے یا اسم نکرہ ہے؟
اسم نکرہ
اسم معرفہ
مالی" کی مونث _____________ہے۔"
کالی
مالن
دھوبن
درزن
-واحد"کسی ________ شخص،جانور،چیز یا جگہ کو کہتے ہیں"
دو
تین
ایک
پانچ
کن دو جانوروں میں دوڑ کا مقابلہ ہوا؟
خرگوش اور بندر میں
کچھوے اور چوہے میں
خرگوش اور کچھوے میں
کچھوے اور بھالو میں
" کتاب کہاں ہے۔"
اس جملے میں" کتاب"اسم معرفہ ہے یا اسم نکرہ ہے؟
اسم نکرہ
اسم معرفہ
کچھوا درخت کے نیچے لیٹ کر سو گیا۔
صحیح
غلط
اردو گنتی میں " گیارہ" کے بعد کیا آتا ہے؟
دس
تیرہ
نو
بارہ
حمد میں شاعر___________ کی مرضی کے کام کرنے کے لیے کہہ رہے ہیں۔
استاد
شاعر
رب
والدین
اردو گنتی میں " آ ٹھ "کے بعد کیا آتا ہے؟
د و
د س
نو
سات
ہا تھی کا رنگ _____________ ہوتا ہے۔
نیلا
ہرا
کالا
سرمئ
د رزی کی مونث______________ ہے۔
مالن
د رزن
د ھو بن
عو رت
کچھوا بہت محنتی تھا۔
صحیح
غلط
چاند، سورج اور تارے کس نے بنائے ہیں؟
اللہ نے
انسان نے
شیطان نے
ارد و گنتی میں پند رہ سے پہلے کیا آتا ہے؟
سولہ
سترہ
چودہ
بارہ
خرگوش نے کچھوے کے آہستہ چلنے کا مذاق اڑایا۔
صحیح
غلط
کہانی میں د وڑ کا مقابلہ کون جیتا؟
خرگوش
کچھوا
چوہا
بند ر
میرے اسکول کا نام" میری لینڈ اسکول" ہے۔
اس جملے میں" میری لینڈ اسکول"اسم معرفہ ہے یا اسم نکرہ ہے؟
اسم نکرہ
اسم معرفہ
ہا تھی ایک ____________ جانور ہے۔
ڈ راؤنا
وفا د ا ر
چھوٹا
لفظ " آ سما ن" کی جمع _____________ہے۔
انسا ن
آسمانوں
جانوں
لفظ " خوشبو" کا متضاد لفظ ____________ ہے۔
اند ر
بد بو
مغرب
لفظ " گا ڑی" کی جمع ____________ ہے۔
گڑیاں
گھروں
گا ڑ یاں
شا ن ار د و کی کتاب پڑھ رہا ہے۔
اس جملے میں" ارد و کی کتاب"اسم معرفہ ہے یا اسم نکرہ ہے؟
اسم نکرہ
اسم معرفہ
کچھوے اور خرگوش کی کہانی سے ہمیں کیا سبق ملتا ہے؟
-اپنا کام وقت پر نہیں کرنا چاہیے
-اپنا کام وقت پر کرنا چاہیے
سب کا مذاق اڑانا چاہیے
کون سب کا پالن ہار ہے؟
والدین
استاد
اللہ
کس نے باغوں میں پھول کھلا ئے ، اور پیڑ ا گا ئے ہیں؟
شیطا ن نے
اللہ نے
فرشتوں نے
لفظ "جدا " کا مطلب کیا ہے؟
ایک جیسا
د و ر
پاس
الگ
لفظ " مشرق " کا متضاد لفظ ____________ ہے۔
جنوب
شما ل
مغرب
ارد و گنتی میں " بیس" سے پہلے کیا آتا ہے ؟
انیس
دس
اٹھارہ
تیس
لفظ "سست " کا مطلب کیا ہے؟
ہو شیا ر
بہا د ر
کام میں دیر لگا نےوالا
تیز
ارد و گنتی میں " تیرہ " کے بعد کیا آتا ہے ؟
گیارہ
چود ہ
پند رہ
با رہ
کھیتوں میں ___________ ہے۔
عقل
ہریا لی
کتاب
کشتی
احمد بازار گیا تھا۔
اس جملے میں" بازار" اسم معرفہ ہے یا اسم نکرہ ہے؟
اسم نکرہ
اسم معرفہ
ارد و گنتی میں " سا ت " سے پہلے کیا آتا ہے؟
پا نچ
چار
آٹھ
چھ
لڑکے کرکٹ کھیل رہے ہیں۔
اس جملے میں" کر کٹ" اسم معرفہ ہے یا اسم نکرہ ہے؟
اسم نکرہ
اسم معرفہ
