wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

Tajweed Class

Total questions: 5

Worksheet time: 3mins

Name
Class
Date
1.

تجوید کلاسیز کے بنیادی اھداف میں کیا چیز نہیں ہے؟

a)

قرآن پر غور و فکر کرنا۔

b)

غنہ ، اخفاء، اظہار مد وغیر ہ کے بارے میں جاننا۔

c)

قرآن کے حروف کی درست ادائیگی

2.

حروف کے ناموں اور ان کی شکلوں کی پہچان کس سبق کے اھداف میں ہے؟

a)

سبق نمبر 3

b)

سبق نمبر 1

c)

سبق نمبر2

3.

عربی کے حروف ہجا ء کتنے ہیں ؟

a)

29

b)

36

c)

37

4.

حرف "ز" کا صحیح تلفظ کیا ہے؟

a)

زے

b)

زی

c)

زای

5.

مختلف اور متضاد شکلوں کی تمیز اور معرفت کیوں ضروری ہے؟

a)

تاکہ قاری قرآن مجید پڑھتے وقت وہ حروف غیر مانوس نہ لگیں۔

b)

تاکہ حروف کی درست ادائیگی ہوسکے۔

c)

تاکہ مخارج حروف کا علم ہوسکے۔