Worksheetsجانچ
Total questions: 5
Worksheet time: 5mins
Name
Class
Date
1.
کوئی بھی کام شروع کرنے سے پہلے کیا پڑھنا چاہیے؟
a)
و علیکم اسلام
b)
بسم اللہ
c)
جزاک اللہ
d)
الحمد اللہ
2.
اسلام وعلیکم کے جواب میں کیا کہنا چاہئے؟
a)
و علیکم اسلام
b)
اسلام و علیکم
c)
سبحان اللہ
d)
ما شا اللہ
3.
تعوذ کسے کہتے ہی؟
a)
بسم اللہ کو
b)
اعوز با للہ من اشیطان۔۔۔۔
4.
بسم اللہ کی کیا برکت ہے؟
a)
ہر کام آسان ہو جاتا ہے۔
b)
اللہ خوش ہوتا ہے۔
5.
شیطان کن کاموں سے روکتا ہے۔
a)
اچھے اور نیک کا موں سے۔۔
b)
برے کام کرنے سے۔
100 %
