wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

سیرت طیبہ ﷺ

Total questions: 9

Worksheet time: 5mins

Name
Class
Date
1.

فتح مکہ کے بعد آپﷺ نے کیا اعلان فرمایا؟

a)

قریش کو گرفتار کر لیا جائے۔

b)

سب کو معاف کر دیا۔

c)

بچوں کو معاف کیا تھا۔

d)

مردوں کو گرفتار کر لیا تھا۔

2.

حضرت محمد ﷺ جانوروں کے ساتھ کیسا سلوک کرتے تھے؟

a)

ہمدردی

b)

الفت

c)

احسان

d)

شفقت

3.

حد یث کا معانی ہے؟

a)

کلام

b)

نئی بات

c)

باتیں

d)

قصہ

4.

آپ ﷺ کے والد کا نام کیا تھا؟

a)

ابو طالب

b)

عبداللہ

c)

عبدلمطلب

d)

حمزہ

5.

حضرت محمد ﷺکی کی عمر مبارک کیا تھا جب ان کے دادا کا انتقال ہویا؟

a)

آٹھ برس

b)

چھے برس

c)

نو سال

d)

چار سال

6.

کس عمر میں آپ ﷺ کا نکاح ہویا؟

a)

22 سال

b)

25 سال

c)

28 سال

d)

30 سال

7.

آپ ﷺ نے کتنے سال خفیہ تبلغ کی؟

a)

5 سال

b)

3 سال

c)

8 سال

d)

1 سال

8.

مسلمانوں کو ہدایت کس کی پیروی کرنی چائیے؟

a)

حضرت محمدﷺ کی

b)

تمام رسولوں کی

c)

حضرت آدم کی

d)

اپنے باپ کی

9.

آپ کی والدہ کا جب انتقال ہویا تب آپ ﷺکی کیا عمر تھی؟

a)

پانچ سال

b)

چھے سال

c)

سات سال

d)

آتھ سال