NEW
Font size
Worksheetsاسلام میں عبادت کا تصور+ رسولوں پر ایمان
Total questions: 20
Worksheet time: 10mins
اللہ نے ہر امت میں -------------------- بھیجے
بزرگ
رسول ،نبی
نیک لوگ
اطاعت کا تعلق -------- سے ہے
قولی احکام سے
اسوہ حسنہ سے
عملی ہدایت سے
اتباع کا تعلق ------ سے ہے
قولی احکام سے
عملی ہدایات اور اسوہ حسنہ سے
اطاعت الٰہی
مصارف زکوٰۃ کا ذکر کس سورۃ میں ہے؟
سورٰ العٰدیت
سورۃ التوبہ
سورہ الذریٰت
قیامت کے دن جنت کے آٹھ دروازوں میں سے ایک دروازہ کن کے لئے مخصوص ہو گا
نمازیوں کے لئے
حاجیوں کے لئے
روزہ داروں کے لئے
نبوت کا سلسلہ کس نبی سے شروع ہوا؟
محمدؐ سے
حضرت آدم سے
حضرت یوسف سے
اللہ کی اطاعت کا واحد طریقہ کیا ہے؟
فرشتوں کی اطاعت
رسولؐ کی اطاعت
عام لوگوں کی اطاعت
آدمی کا حشر کس کے ساتھ ہو گا؟
جس سے وہ نفرت کرتا ہو گا
جس سے وہ محبت کرتا ہو گا
جسے وہ جانتا نہ ہو گا
کس عبادت میں ریا کاری اور دکھلاوا نہیں ہوتا؟
روزہ
زکوٰہ
نماز
غیر مسلموں سے حسن سلوک اورجانوروں پر رحم کرنا بھی---------------- کے زمرے میں آتا ہے
دیانت داری
رحم
عبادت
اسلام میں عبادت کا تصور بہت -------------------- ہے
مختصر
وسیع
قلیل
اللہ نے انسانوں کو کس لئے پیدا کیا؟
کام کرنے کے لئے
عیش کے لئے
عبادت کے لئے
سب سے افضل عبادت کون سی ہے؟
نماز
حج
روزہ
حج کیسی عبادت ہے؟
مالی
بدنی
مالی اور بدنی
حج کے عظیم الشان اجتماع سے امت مسلمہ کی کس چیز کا اظہار ہوتا ہے؟
شان و شوکت
تعداد
سچائی
جنت کی کنجی کیا چیز ہے؟
حج
نماز
زکوٰہ
تم میری اطاعت کرو اللہ تم سے ------ کرے گا
محبت
شفاعت
حفاظت
اللہ نے کم و بیش کتنے انبیا اور رسول بھیجے
ایک لاکھ چالیس ہزار
ایک لاکھ چوبیس ہزار
ایک لاکھ چھبیس ہزار
"محمدؐ تمہارے مردوں میں سے کسی کے -------- نہیں ہیں"
بھائی
بیٹے
والد
بارگاہ رسالت میں معمولی سی -------- ساری زندگی کے نیک اعمال کو غارت کر دیتی ہے
بے بسی
بے ادبی
بے اعتباری
