wayground logo

Free Printable Worksheets

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

Urdu Grade 7

Total questions: 26

Worksheet time: 23mins

Name
Class
Date
1.

Name

4 lines
2.

Father Name

4 lines
3.

Grade and Section

4 lines
4.

Admission Number

4 lines
5.

طالبات دیکھنے گئیں۔

a)

ہرن مینار

b)

مینار پاکستان

c)

واہگہ بارڈر

d)

چھانگا مانگا جنگل

6.

گرد و غبار سے کون سی آلودگی پیدا ہوتی ہے؟

a)

فضائی

b)

آبی

c)

شور کی

d)

بحری

7.

ترقی کا مترادف ہے۔

a)

آبادی

b)

بربادی

c)

زوال

d)

کمال

8.

تدبیر کی جمع ہے

a)

تدبیریں

b)

تدابیر

c)

تدبیرات

d)

تدبیرے

9.

کثافت کا متضاد ہے۔

a)

نظافت

b)

آلودگی

c)

گندگی

d)

کثیف

10.

درخت کیا پیدا کرنے کی فیکٹریاں ہیں؟

a)

ہائیڈروجن

b)

آکسیجن

c)

نائٹروجن

d)

کاربن

11.

قطرہ قطرہ مل کر ۔۔۔۔۔ بن جاتا ہے۔

a)

بارش

b)

دریا

c)

صحرا

d)

سمندر

12.

نکتہ کی جمع ہے۔

a)

نکتے

b)

نقطے

c)

نکات

d)

نقاط

13.

اختتام کا متضاد ہے۔

a)

خاتمہ

b)

مکمل

c)

آغاز

d)

ختم

14.

پرچم پر سبز رنگ ہوتا ہے۔

a)

ایک تہائی

b)

دو تہائی

c)

ایک چوتھائی

d)

تین چوتھائی

15.

رات کے وقت پرچم نہیں اتارا جاتا۔

a)

گورنر ہاؤس سے

b)

پارلیمنٹ ہاؤس سے

c)

وزیر اعظم ہاؤس سے

d)

وزیر اعلیٰ ہاؤس سے

16.

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پرچم لہرانا پرچم کی توہین ہے۔

a)

دوپہر کے وقت

b)

نماز کے وقت

c)

طلوع آفتاب کے وقت

d)

غروب آفتاب کے بعد

17.

قومی پرچم کا زمین یا جوتوں سے چھونا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کے خلاف ہے۔

a)

آداب

b)

احترام

c)

عزت

d)

توہین

18.

پرچم لہراتے وقت باوردی لوگ پرچم کو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کرتے ہیں۔

a)

سلیوٹ

b)

احترام

c)

چومتے

d)

عزت

19.

یوم ارض منایا جاتا ہے۔

a)

22 اپریل کو

b)

22 مئی کو

c)

22 جون کو

d)

22 جولائی کو

20.

آبی مخلوق میں شامل نہیں؟

a)

مچھلی

b)

کچھوئے

c)

خرگوش

d)

مگرمچھ

21.

آلودگی کم کرنے میں مدد ملتی ہے؟

a)

درخت لگانے سے

b)

پلاسٹک کے تھیلوں سے

c)

کیڑے مار ادویات سے

d)

فیکٹریوں سے

22.

لفظ (فرد) کی جمع ہے

a)

فردوں

b)

فردی

c)

مفرود

d)

افراد

23.

منزل کی جمع۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

a)

منزلوں

b)

منزلیں

c)

منزلے

d)

منازل

24.

ماحول کو بہتر بنانے کے لیے ------ لگانا بہت ضروری ہے۔

a)

عمارتیں

b)

گھر

c)

پودے

d)

سکول

25.

درست املا والے لفظ کا انتخاب کریں۔

a)

حصین و جمیل

b)

حثین و جمیل

c)

حسین و جمیل

d)

ہسین و جمیل

26.

درست املا والے لفظ کا انتخاب کریں۔

a)

کسیف

b)

کثیف

c)

کصیف

d)

کظیف