wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

Islamiyat lazmi

Total questions: 11

Worksheet time: 6mins

Name
Class
Date
1.

:حق وباطل کا سب سے پہلا معرکہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

a)

غزوہ احد

b)

غزوۂ بدر

c)

جنگ موتہ

d)

غزوہ تبوک

2.

:قرآن مجید کی کل کتنی منزلیں ہیں

a)

5

b)

9

c)

7

d)

8

3.

:حضرت محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم نےاپنا آخری حج ادا فرمایا

a)

8. ہجری

b)

9. ہجری

c)

11. حجری

d)

10. ہجری

4.

:قرآن مجید کی موجودہ ترتیب ہے

a)

اضافی

b)

توصیفی

c)

نزولی

d)

توقیفی

5.

:پانچ آیات سب سے پہلے نازل ہوئیں

a)

سورۂ العلق

b)

سورہ البقرہ

c)

سورہ النساء

d)

سورہ اخلاص

6.

:قرآنی آیات سے ماخوذ قرآن مجید کے ناموں کی تعداد

a)

50

b)

55

c)

65

d)

85

7.

:علامہ اقبال نے مسلمانوں کی موجودہ ذلّت وخواری کا تذکرہ کس نظم میں کیا

a)

شکوہ

b)

ضرب کلیم

c)

جواب شکوہ

d)

ارمغان حجاز

8.

:حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ کےدور میں نبوت کا جھوٹا دعویٰ کرنے والا

a)

ابو جہل

b)

مسیلمہ کزاب

c)

نمرود

d)

ابلیس

9.

:نبی کریم صل اللہ علیہ والہ وسلم نےنبوت کے سال ہجرت فرمائی

a)

13

b)

14

c)

15

d)

17

10.

: العزیز کامطلب ہے

a)

عزت والا

b)

عظمت والا

c)

حکمت والا

d)

زبردست عزّت والا

11.

:قیصر وکسری کو تاج وتخت سے محروم کرنے والے

a)

حضرت ابراہیم

b)

حضرت عیسٰی

c)

حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالٰی عنہ

d)

حضرت عمر رضی اللہ تعالٰی عنہ