wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

3rd Islamiat Monthly test Sep 2020

Total questions: 14

Worksheet time: 14mins

Name
Class
Date
1.

توحید کا مطلب ہے اللہ تعالیٰ کو _____ماننا

a)

ایک

b)

دو

c)

تین

2.

اللہ تعالٰی کا کوئی ________ نہیں

a)

ساتھی

b)

پڑوسی

c)

شریک

3.

اللہ تعالٰی اپنی ذات اور_____ میں واحد ہے

a)

طاقت

b)

صفات

c)

بات

4.

کس سورۃ میں اللہ تعالی کی توحید کا ذکر بڑے واضح انداز میں کیا گیا ہے

a)

سورۃ الکوثر

b)

سورۃ الاخلاص

c)

سورۃ الفاتحہ

5.

اللہ تعالٰی کے سوا کوئی _______ کے لائق نہیں

a)

عبادت

b)

نجات

c)

توحید

6.

آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم تمام انبیاء کے _______ہیں

a)

امام

b)

رہنما

c)

سردار

7.

اللہ تعالٰی کے آخری رسول _______ہیں

a)

حضرت عیسٰی علیہ السلام

b)

حضرت محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم

c)

حضرت آدم علیہ السلام

8.

اللہ تعالٰی نے اس دنیا میں انسانوں کی _____اور راہنمائی کے لئے رسول بھیجے

a)

صحت

b)

فلاح

c)

ہدایت

9.

حضرت محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم کو اللہ تعالیٰ نے ______اور رحمت بنا کر بھیجا

a)

خاتم النبیین

b)

خاتم الرسل

c)

خاتم الکتب

10.

اللہ تعالٰی نے آخری کتاب ______پر نازل فرمائی

a)

حضرت نوح علیہ السلام

b)

حضرت ابراہیم علیہ السلام

c)

حضرت محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم

11.

کلمہ طیبہ میں توحید کے ساتھ ساتھ ہم اقرار کرتے ہیں

a)

آخرت

b)

رسالت

c)

حج

12.

جن لوگوں نے برے کام کیے ہوں گے وہ ______میں بھیجےجائیں گے

a)

جنت

b)

دوزخ

c)

دنیا

13.

یہ آخرت کی زندگی ہو گی جو _______رہے گی

a)

عارضی

b)

ہمیشہ

c)

مزیدار

14.

جن لوگوں نے اللہ تعالی کے احکامات کے مطابق زندگی گزاری ہو گی وہ _____میں جائیں گے

a)

دنیا

b)

دوزخ

c)

جنت