wayground logo

Free Printable Worksheets

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

اردو ۲

Total questions: 15

Worksheet time: 5mins

Name
Class
Date
1.

تصویر میں بچے کیا کر رہے ہیں ؟

a)

ڈانس

b)

لڑ

c)

کھیل

2.

سبزی کا نام کیا ہے ؟

a)

گوبی

b)

آلو

c)

مٹر

3.

حید رآباد کتنے حرف سے مل کے بنا ہے ؟

a)

چار

b)

تین

c)

چھ

d)

آٹھ

4.

رات میں آسمان پر نظر آتے ہیں ۔

(a)  

5.

اس وقت آپ کونسا مضمون پڑھ رہے ہیں ؟

a)

انگلش

b)

سائنس

c)

اردو

6.

کتنے بچے تصویر میں نظر آ رہے ہیں؟

a)

چار

b)

پانچ

c)

چھ

d)

دو

7.

پاکستاں کس مہینے میں آزاد ہوا ؟

a)

اگست

b)

نومبر

c)

اکتوبر

d)

جون

8.

شیخ سعدی کے ساتھ ان کا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اور ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تھا ؟

a)

کتا اور گھوڑا

b)

بلی اور بطخ

c)

خچر اور مرغ

9.

تصویر میں کونسے موسم دیکھائے گئے ہیں ۔

a)

سردی ، گرمی ،خزاں

b)

سردی ، بہار ، بارش

c)

خزاں ، بارش ، گرمی

10.

شرارت کی جمع

a)

شرات

b)

شرارتیں

c)

شارت

11.
a)

چاند

b)

دوپہر

c)

تارے

d)

روشنی

12.

یہ تصویر کس سبق سے لی گئی ہے ؟

a)

عابد کی توبہ

b)

گرمی کا موسم

c)

شیخ سعدی

13.

عابد میں کونسی بری عادت تھی ؟

a)

جھوٹ بولنے کی

b)

دوسروں کو ڈرانے کی

c)

اکیلے گھر سے باہر جانے کی

14.

امی کی بہن ہماری ۔۔۔۔۔۔ ہیں ۔

(a)  

15.

پھول کا ہم آواز الفاظ

a)

دھول

b)

بات

c)

کام