Free Printable Worksheets
Font size
More settings
سر چڑھانا( ہر بات ماننا)۔
بھیگی بلی بننا( شرمندہ ہونا)۔
آسمان سے باتیں کرنا(حد سے بڑھ جانا)۔
اپنے منہ میاں مٹھو بننا(اپنی تعریفیں خود کرنا)۔