wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

fatah Makka class 7 (Isl)

Total questions: 15

Worksheet time: 8mins

Name
Class
Date
1.

فتح مکہ کے موقع پر خانہ کعبہ میں کتنے بت رکھے تھے؟

a)

360

b)

370

c)

380

2.

آپ ﷺ نے کس پر بیٹھ کر خانہ کعبہ کا طواف کیا؟

a)

گھوڑے پر

b)

اونٹنی پر

c)

خچر پر

3.

آپ ﷺ نےقریش کے سامنے کتنی شرائط پیش کیں؟

a)

چار

b)

پانچ

c)

تین

4.

آپ ﷺ نےمکہ پہنچ کر لشکر کوکتنے حصوں میں تقسیم کیا؟

a)

چار

b)

پانچ

c)

تین

5.

آپ ﷺ کس چیز سے بتوں کو ٹھوکرمارتے جاتے تھے؟

a)

کمان سے

b)

تلوار سے

c)

چھڑی سے

6.

آپ ﷺ نے خانہ کعبہ کی چابی کس سے لی؟

a)

حضرت خالد بن ولیدؓ سے

b)

حضرت ابو جندل ؓ سے

c)

حضرت عثمان بن طلحہؓ سے

7.

حضرت خالد بن ولیدؓ سےجھڑپ میں کتنے کافر مارے گئے؟

a)

بارہ

b)

تیرہ

c)

پندرہ

8.

قریش کا کون سا سردار معاہدہ حدیبیہ کی تجدید کرنے کے لیے مدینہ منورہ پہنچا؟

a)

ابو سفیان

b)

ابو جہل

c)

ابو لہب

9.

آپ ﷺ نےکتنے صحابہ ؓ کے لشکر کے ساتھ مکہ کی طرف روانہ ہوئے

a)

پندرہ ہزار

b)

گیارہ ہزار

c)

دس ہزار

10.

آپ ﷺ نے کس مہینہ میں مکہ کی طرف حجرت کی؟

a)

رمضان

b)

محرم

c)

شوال

11.

آپ ﷺ نے کس سنہ حجری میں مکہ کی طرف حجرت کی؟

a)

دس حجری

b)

آٹھ حجری

c)

بارہ حجری

12.

آپ ﷺ کے حکم سے فوج نے مر الظہران میں پڑاؤ کے وقت کیا کیا؟

a)

آگ روشن کی

b)

سامان اکٹھا کیا

c)

جانور جمع کیے

13.

صلحہ حدیبیہ میں کتنے سال کی جنگ بندی کا معاہدہ ہوا؟

a)

چھ سال

b)

آٹھ سال

c)

دس سال

14.

بنو خزاعہ نےبنو بکر سے بچنے کے لیے کہاں پناہ لی؟

a)

خانہ کعبہ میں

b)

اپنے گھروں میں

c)

جنگل میں

15.

بنو بکرکن کا حلیف قبیلہ تھا؟

a)

قریش کا

b)

مسلمانوں کا

c)

کسی کا بھی نہیں