Worksheetsاردو جماعت پنجم
Total questions: 20
Worksheet time: 10mins
مسافر نے چرواہے کو بلایا۔
بااتوں کے لیے
کھانا کھانے کے لیے۔
چرواہا لوگوں سے ______ لے کر بکریاں چراتا تھا۔
اجرت
کھانا
مسافر نے چرواہے کو بلوایا۔
مکہ
مدینہ منورہ
مسافر چرواہے کی کس بات سے متاثر ہوئے؟
خلوص سے
اپیمان داری سے
مسافر کا نام تھا؟
صحابی حضرت عبد اللّٰہ بن عمر رضی اللّٰہ عنہ
حضرت ابوہریرہ
مسافر نے چرواہے کو انعام میں کیادیا؟
پیسے
بکریاں اور بھڑیں
ایمان داری سے کوئی بڑی _____ نہیں ہے۔
دولت
شہرت
جھٹ کے معنی ہیں۔
دیر
جلدی
ایمان داری ہے؟
صفت
موصوف
چرواہا ہے؟
صفت
موصوف
وقت کی پابندی سے کیا مراد ہے؟
وقت پر کام نہ کرنا
مقررہ وقت پر کام کرنا
طلبہ کو وقت کی پابندی نہیں کرنی چاہیے۔
غلط
درست
جو لوگ وقت کی پابندی کرتے ہیں وہ زندگی میں ہوتے ہیں۔
نا کام
کامیاب
گزرا ہوا وقت واپس آ سکتا ہے۔
غلط
درست
سب کو وقت کی پابندی کرنی چاہیے۔
غلط
درست
وقت ایک انمول _______ ہے۔
دولت
خزانہ
قدرت کی ہر چیز وقت کی پابندی کا سبق دیتی ہے۔
غلط
درست
جو لوگ وقت کی پا بندی کا خیال نہیں رکھتے انھیں ہوتا ہے۔
نقصان
فائدہ
موسم اپنے وقت پر بدلتے ہیں۔
غلط
درست
کھوئی ہوئی دولت واپس مل سکتی ہے۔
غلط
درست
