wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

چیک پوائنٹ 2 جماعت سوئم

Total questions: 20

Worksheet time: 15mins

Name
Class
Date
1.

کھ + لو + نے ملانے سے کیا بنتا ہے؟

a)

کھیل

b)

کھیلتا

c)

کھلونے

d)

کھیلنا

2.

جنگ + لی ملانے سے کیا بنتا ہے؟

a)

جنگل

b)

جنگلی

c)

جنگلات

d)

جنگلوں

3.

اچھال کا توڑ کیا ہے؟

a)

ا + چ + ا + ل

b)

ا + چھ + ا + ل

c)

ا + چ + ہ + ا + ل

d)

ا + چ + حا+ ل

4.

درست املا والے لفظ کا انتخاب کریں۔

a)

غسّے

b)

غثّے

c)

غصّے

d)

غظّے

5.

درست املا والے لفظ کا انتخاب کریں۔

a)

گاؤ تکیوں

b)

گاؤں تکیوں

c)

غاؤ تکیوں

d)

خاؤ تکیوں

6.

اب کھلونے کن چیزوں سے بنتے ہیں؟

a)

پتّھر سے

b)

مٹّی سے

c)

کپڑے اور پلاسٹک سے

d)

گھاس پھوس سے

7.

بلال اور زبیر کیا کر رہے تھے؟

a)

کھیل رہے تھے۔

b)

پڑھ رہے تھے۔

c)

سو رہے تھے۔

d)

کھا رہے تھے۔

8.

باہر کون سے کھیل کھیلے جاتے ہیں؟

a)

کرکٹ، ہاکی، فٹ بال

b)

لوڈو

c)

کیرم

d)

ٹینس

9.

دادی جان کے ڈ بّے کی چیزیں کس نے بنائی تھی؟

a)

دادا جان نے

b)

دادی جان نے

c)

دادی جان کی امّی نے

d)

بڑھئی نے

10.

دل + چس + پی کو ملانے سے کیا بنتا ہے؟

a)

دلسچپی

b)

دلچسپی

c)

دل چھسپی

d)

دلچہسپی

11.

بچّوں نے کھلونوں سے کب سے کھیلنا شروع کیا؟

a)

آج سے

b)

کل سے

c)

ہزاروں سال پہلے سے

d)

پچھلے سال سے

12.

خلائی مخلوق کہاں ہوتی ہے؟

a)

زمین پر

b)

خلا میں

c)

گھروں میں

d)

سکولوں میں

13.

بلال اور زبیر نے کس چیز کو گھوڑا بنایا تھا؟

a)

کرسی کو

b)

میز کو

c)

گاؤ تکیوں کو

d)

صوفہ کو

14.

گھر میں کھیلے جانے والا کھیل کونسا ہے؟

a)

ہاکی

b)

کرکٹ

c)

لوڈو

d)

فٹ بال

15.

اونچا کا توڑ کیا ہے؟

a)

ا + و + ن + چ +ھ + ا

b)

ا + و +ن + چ + ا

c)

ا + و + چ + ا

d)

ا + ن + چ + ا

16.

درست املا والے لفظ کا انتخاب کریں۔

a)

صورج

b)

ثورج

c)

ظورج

d)

سورج

17.

گھوڑے ----- چلو۔

a)

تیز

b)

جلدی

c)

آہستہ

d)

نہ

18.

درست املا والے لفظ کا انتخاب کریں۔

a)

ثتارہ

b)

صتارہ

c)

ستارہ

d)

سطارہ

19.

درست املا والے لفظ کا انتخاب کریں۔

a)

چھپن چھپائی

b)

چپن چپائی

c)

چھپن چہپائی

d)

چھپن چپائی

20.

درست املا والے لفظ کا انتخاب کریں۔

a)

قیرم

b)

قیرام

c)

کیرام

d)

کیرم