NEW
Font size
WorksheetsRevision worksheet Class 6
Total questions: 30
Worksheet time: 15mins
پوشیدہ کے معنی کیا ہے؟
چھپاہوا
ظاہر
معلوم
اختتام کے معنی کیا ہے؟
اول
بعد
آخر،انجام
ہاے رے سردی نظم ہم نے____کلاس میں پڑھی۔
دوسری
تیسری
مصنف کے والد نے انہیں ایک دن سر پر کیا باندھ کر اسکول بھیجا تھا؟
ٹوپی
مفلر
اوڑھنی
مصنف کس کے ڈنڈوں سے بچنے کے لیے گرم کپڑے پہنتے تھے؟
والدین
دوستوں
استاد
مصنف کو سر دیوں کے فائدے کیا عمر میں نظر آئے؟
ساٹھ
چالیس
پچاس
نظم بہار کے شاعر کا نام کیا ہے؟
افسر میرٹھی
الطاف حسین حالی
اسماعیل میرٹھی
مہک کے کیا معنی ہے؟
بد بو
بو،خوشبو
امنگ کے کیا معنی ہے؟
جوش،ولولہ
خوبصورتی آرام
کلیوں کی بدبو ہر جگہ پھیلی ہوئی ہے؟
ہاں
نہیں
چڑیاں پیارے گیت گاتی ہیں۔
ہاں
نہیں
کلیاں کھل رہی ہیں۔
نہیں
ہاں
چادر کس چیز کی ہے؟
سفید کپڑے کی
نور کی
اون کی
کس کی ہلکی ہلکی خوشبو پھیلی ہوئی ہے؟
چڑیوں کی
انڈوں کی
کلیوں کی
باغوں پر نکھارکس موسم کی وجہ سے ہے؟
بہار
گرمی
برسات
سڑکوں پر لوگ کس کی غزلیں گا رہے ہیں؟
اسماعیل میرٹھی
افسر میرٹھی
الطاف حسین حالی
دھن کے کیا معنی ہے؟
لگن،شوق
کاہلی
سستی
سعی کے کیا معنی ہے؟
اکیلی
کوشش
کاہل
تمازت کے کیا معنی ہے؟
شدت کی سردی
شدت کی گرمی
شدت کی بارش
فاطمہ کیسی لڑکی تھی؟
بزدل
بہادر
ڈرپوک
آج سے تقریباً سو سال پہلے تر پولی کس نام سے جانا جاتا تھا؟
اسپین
اٹلی
طرابلس
ترکی___سے لڑتے ہوئے صاف بچ کر نکل گئے۔
گولیوں
تلواروں
اس ظالم نے فاطمہ کے سر پر___دے ماری۔
تلوار
سنگین
یہ لڑائی____طرز پر تھی
پرانی
نئی
فاطمہ کی عمر کیا تھی؟
دس گیارہ
نو دس
آٹھ نو
فاطمہ میدان جنگ میں کیا کام کرتی تھی؟
زخمیوں کو پانی پلانا
لڑائی کرنا
کھانا پکانا
عورتیں میدان جنگ میں کیا کام کرتی تھیں؟
کھانے پکانے
لڑائی کرنا
پانی پلانا
جس لفظ سے کسی کی اچھائی اور برائی معلوم ہو اسے کیا کہتے ہیں؟
اسم
صفت
فعل
جملے میں صفت کیا ہے
یہ لڑائی پرانی طرز پر تھی۔
لڑائی
پرانی
طرز
بہادر فاطمہ نے ان کی قطعیت پرواہ نہ کی۔
بہادر
فاطمہ
پرواہ
