WorksheetsClass 3 تین خواہشیں
Total questions: 28
Worksheet time: 14mins
مسافر کے کیا معنی ہے؟
جنگل میں رہنے والا
سفر کرنے والا
گاؤں میں رہنے والا
کسان کہاں رہتا تھا؟
جنگل
گاؤں
شہر
بونے نے کسان کا گھر کس سے بھر دیا؟
سونے چاندی
کپڑوں
پانی
کسان کے دروازے پر کس نے دستک دی؟
مسافر
بونا
چور
بونے نے کیا کہا؟
مسافر ہوں
ڈاکو ہوں
بھائی ہوں
بونے نے کتنی خواہش پوری کرنے کے لیے کہا؟
دو
تین
چار
کسان کی تیسری خواہش کیا تھی؟
عقل کی دولت
سونا چاندی
دولت
کسان نے بونے کو___کھلایا۔
کہانا
کھانا
بونے نے کسان کا___سونے چاندی سے بھر دیا۔
گہر
گھر
میری تو راتوں کی نیند___ہوگئ۔
ہرام
حرام
بونا بہت___ہوا۔
قوش
خوش
الفاظ مکمل کرے۔
ک___,__,ن
س۔ ا
ا۔ س
د__,___ت الفاظ مکمل کر یں۔
ل۔ و
و۔ ل
غ___,___ب کا مکمل الفاظ کرے
ر۔ ی
ی۔ ر
س__,___ک کا مکمل الفاظ کرے
و۔ ل
ل۔ و
نیت کو الٹا کرے تو کیا ہوتا ہے؟
تین
یتن
کیا کو الٹا کرے تو کیا ہوتا ہے؟
یاک
ایک
تار کو الٹا کرے تو کیا ہوتا ہے؟
رات
ترا
شوخ کو الٹا کرے تو کیا ہوتا ہے؟
خوش
وشخ
صبح کی ضد کیا ہے؟
شام
رات
دن
اچھا کی ضد کیا ہے
برا
بد
برائی
دروازہ کی جمع کیا ہے؟
دروازیں
دروازات
دروازے
غریب کی جمع کیا ہے؟
غربا
غریبوں
غریبیں
وقت کی جمع کیا ہے؟
اوقات
وقتیں
وقتوں
ابو کا مو نث کیا ہے!
امی
خالہ
نا نی
شیر کا مونث کیا ہے؟
شیروں
شیر نی
ڈاکٹر کا مو نث کیا ہے؟
ڈاکٹروں
ڈاکٹر نی
نوکر کا مونث کیا ہے؟
نوکرانی
نوکروں
