NEW
Font size
Worksheetsغزوہ حنین+ فتح مکہ
Total questions: 15
Worksheet time: 8mins
مکہ سے چالیس کلو میٹر کے پر فاصلےپر ہے؟-----------
بیت اللہ
حنین
اوطاس
قبیلہ ہوازن کا سردار تھا؟ ------------
مالک بن نوف
مالک بن عوف
سالک بن عوف
اسلامی لشکر میں نو مسلم کتنے تھے؟
بارہ ہزار
دو ہزار
دس ہزار
تیروں کا حملہ کس نے کیا؟
بنو ہوازن نے
ثقیف نے
مسلمانوں نے
رات کے وقت وادی حنین پہنچا ----------- -
ابو سفیان
مالک بن عوف کا لشکر
اسلامی لشکر
اسلامی لشکر رات کے وقت ------------------------ پہنچا
اوطاس
حنین
ثقیف
کس کی آواز بہت بلند تھی
حضرت اسامہ
حضرت طلحہ
حضرت عباس
ثقیف کے کتنے آدمی مارے گئے؟
ستر
ساٹھ
پچاس
اسلامی لشکر شوال کی کس تاریخ کو مکہ روانہ ہوا
8
7
6
غزوہ حنین کی ابتدا میں مسلمان کیوں پسپا ہوئےتھے؟
خوشی کی وجہ سے
غم کی وجہ سے
غرور کی وجہ سے
بنو خزاعہ پر کس نے حملہ کیا؟
ثقیف
بنو بکر
ہوازن
رسولؐ نے --------- کو اسلام کی دعوت دی؟
حضرہ ضمرہ
حضرت عباس
حضرت ابو سفیان
حق آ گیا ، باطل مٹ گیا ، بے شک باطل مٹنے ہی والا تھا: کس سورۃ میں ہے
سورۃ توبہ
سورۃ اسرائیل
سورۃ احزاب
جو مسجد -------- میں داخل ہو جائے اسے امان ہے
مسجد قبا
مسجد صبا
مسجد حرام
رسولؐ نے حضرت عثمان سے --------- کی چابی لی
مسجد قبا
مسند حرام
خانہ کعبہ
