wayground logo

Free Printable Worksheets

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

2020 ارد وفرسٹ ٹرم امتحا ن

Total questions: 31

Worksheet time: 29mins

Name
Class
Date
1.

اپنا پورا نام والد کا نام کلا س اور سیکشن لکھیں۔

4 lines
2.

سو رج روشنی کا کون سا ذ ریعہ ہے؟

a)

مصنوعی

b)

قد رتی

c)

د ونو ں

3.

لفظ زیبا کا کیا مطلب ہے؟

a)

بد صورت

b)

خو بصورت

c)

خوب سیرت

4.

کو ن سے موسم میں ہم گرم کپڑے پہنتے ہیں؟

a)

موسم گرما

b)

موسم بہا ر

c)

موسم سرما

5.

د رست لفظ کا انتحاب کریں ۔

a)

گس

b)

گعس

c)

گیس

6.

کہا نی سمند ر کی سیر میں بچوں نے کس کی سوا ری کی؟

a)

ہا تھی

b)

گھو ڑ ے

c)

ا ونٹ

7.

جو طا لب علم وقت کی پاپندی کرتا ہے، وہ کیا ہوتا ہے؟

a)

نا کا م

b)

کا میا ب

c)

ان میں سے کچھ بھی نہیں

8.

آ ب زم زم کیا ہے؟

a)

نہر

b)

د ریا

c)

چشمہ

9.

بی بی ہاجرہ ایک پہا ڑ سے د وسرے پہا ڑ تک کتنی با ر بھاگیں؟

a)

سا ت

b)

آ ٹھ

c)

نو

10.

مند رجہ ذ یل ا لفا ظ میں سے کون سا لفط جمع ہے؟

a)

مرا د

b)

گملا

c)

مسا جد

11.

کسی بھی نام ،جا نور پرندے ،جگہ، یا چیز کے نا م کو کیا کہتے ہیں؟

a)

ا سم

b)

فعل

c)

حر ف

12.

قائد اعظم ؒ نے کون سی جگہ سے ڈ گری حا صل کی؟

a)

ا مریکہ

b)

جا پا ن

c)

لند ن

13.

قا ئد اعظم ؒ نے کب وفا ت پا ئیَ؟

a)

1947

b)

1948

c)

1949

14.

"ا س جملے میں کون سا اسم ہے ؟ " طوطا ا ڑتا ہے

a)

طو طا

b)

ا ڑ تا

c)

ہے

15.

حضرت اسماعیلؑ اپنی امی بی بی ہاجرہ کے سا تھ سفر کرتے ہوئے کہا ں پہنچے؟

a)

مد ینہ

b)

مکہ

c)

جد ہ

16.

مند رجہ ذ یل الفاظ میں سےکو ن سا لفظ مؤنث ہے؟

a)

چچا

b)

وا لد

c)

بڑ ھیا

17.

لفظ خرید کا متضا د ـــــــــــــــ ہے۔

a)

نفع

b)

نقصا ن

c)

فر و خت

18.

ــــــــــ ایسی نظم کو کہتے ہیں جس میں اللہ تعالیٰ کی تعریف بیا ن کی گئ ہو۔

a)

حمد

b)

نعت

c)

د ونو ں

19.

مند رجہ ذ یل ا لفا ظ میں سے کون سا لفظ مذ کر ہے؟

a)

د ھو بن

b)

ا ستا نی

c)

بیل

20.

کہا نی سمند ر کی سیر میں بچے ــــــــــــــــــ میں د یر تک کھیلے ۔

a)

مٹی

b)

ریت

c)

پا نی

21.

قا ئد ا عظم ؒ کب پید ا ہوئے؟

a)

1866

b)

1876

c)

1886

22.

قا ئد اعظم ؒ نے کون سی ڈ گر ی حاصل کی؟

a)

ڈ ا کٹری

b)

ا نجنئرنگ

c)

و کا لت

23.

کہا نی آب زم زم میں حضرت ا سماعیلؑ نے اپنی ایڑیا ں کہا ں رگڑ یں ؟

a)

ز مین

b)

پا نی

c)

ریت

24.

کہا نی اچھا سلو ک میں بو ڑھی عورت کہا ن رہتی تھی؟

a)

مکہ

b)

مد ینہ

c)

ریا ض

25.

کو ن سا لفظ درست ہے؟

a)

د رش گا ہ

b)

د ر ث گا ہ

c)

د رس گا ہ

26.

کہا نی سمند ر کی سیر میں بچے کس کے گھر آئے؟

a)

د ا د ا

b)

ما مو ں

c)

نا نی

27.

پا کستا ن کب قا ئم ہوا ؟

a)

1947

b)

1948

c)

1949

28.

مکہ میں کتنے اونچے پہاڑ ہیں؟

a)

ایک

b)

د و

c)

تین

29.

کہا نی سمند ر کی سیر میں بچے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مر تبہ کراچی آئے۔

a)

پہلی

b)

د وسری

c)

تیسر ی

30.

کہا نی سمند ر کی سیر میں سا ر ہ ا ور سلما ن کی ـــــــــ کی شا دی کی تقر یب کراچی میں تھی ۔

a)

چچی

b)

مما نی

c)

خا لہ

31.

نظم "ہاں وہ میر ا خد ا ہے" کے شاعر کا نام کیا ہے؟

a)

ا سماعیل میر ٹھی

b)

علا مہ اقبا ل

c)

صوفی تبسم