Worksheetsاسلامیات برائےجماعت پنجم امتحانات فصل اول اکتوبر2020
Total questions: 31
Worksheet time: 18mins
قیامت کے دن پہاڑ کس کی طرح ہوں گے؟
لوہے کی طرح
روئی کے گالوں کی طرح
پانی کی طرح
آخرت کے روز کون سا فرشتہ صور پھونکے گا؟
حضرت میکائیل علیہ السلام
حضرت عزرائیل علیہ السلام
حضرت اسرافیل علیہ السلام
جس نے دنیا میں نیک کام کیے ہونگے اس کو کہاں داخل کیا جاۓ گا؟
جہنم میں
جنت میں
دنیا میں
دنیا اور آخرت کی کامیابی کیلئے کیا لازمی ہے ؟
مال و دولت
عیش و عشرت
اللہ تعالٰی اور رسول ﷺ کی اطاعت
اطاعت کون سی زبان کا لفظ ہے ؟
عربی
اردو
فارسی
آیت کا ترجمہ مکمل کریں ۔" یقیناً تمہارے لیے اللہ کے رسول ﷺکی زندگی میں ۔۔۔۔۔۔ ہے"۔
عقل مندی
عمدہ نمونہ
اچھائی
نماز جمعہ کی ادائیگی سے کتنی مدت کے گناہ معاف ہو جاتے ہیں
ایک سال کے
ہفتہ بھر کے
مہینے بھر کے
مسلمان ہر سال یکم شوال کو کون سا مذہبی تہوار مناتے ہیں ؟
عید الاضحٰی
شب معراج
عیدالفطر
عیدالاضحٰی کون سے پیغمبرکی عظیم قربانی کی یاد میں منائی جاتی ہے ؟
حضرت آدم علیہ السلام
حضرت ابراہیم علیہ السلام
حضرت نوح علیہ السلام
اللہ تعالیٰ نے کس عبادت کو ہر الہامی مذہب میں فرض قرار دیا ہے ؟
حج
صدقہ وخیرات
روزہ
لیلتہ القدر میں عبادت کا ثواب کتنے مہینوں کی عبادت سے بھی زیادہ ہے ؟
ایک ہزار
دس ہزار
پانچ ہزار
خالی جگہ پر کریں ۔
روزہ۔۔۔۔۔۔۔ سے بچنے کا بہترین ذریعہ ہے؟
گناہوں سے
مصیبتوں سے
موت سے
مہاجرین کون تھے؟
مدینہ کے رہنے والے
اللہ تعالیٰ کی رضا کی خاطر ہجرت کرنے والے
مدد کرنے والے
مواخات مدینہ کے مطابق مہاجرین اور انصار. کے درمیان کون سا رشتہ قائم ہوا؟
دشمنی کا
دوستی کا
بھائی چارے کا
رسول اللہ ﷺ نے کن صحابی کو حضرت سعد بن ربیع رضی اللہ عنہ کا بھائی بنا دیا؟
حضرت عثمان غنی رضی اللہ عنہ کو
حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ کو
حضرت عبدالرحمن بن عوف رضی اللہ عنہ کو
میثاق مدینہ کن فریقین کے درمیان طے پایا ؟
مسلمان اور عیسائیوں کے درمیان
مسلمانوں ، یہودیوں اور دیگر قبائل کے درمیان
یہودیوں اور عیسائیوں کے درمیان
میثاق مدینہ کے مطابق مدینہ کا سربراہ کس کو تسلیم کیا گیا ؟
حضرت محمد مصطفی ﷺ کو
کفار مکہ کو
یہودیوں کو
غزوہ بدر کب پیش آیا ؟
سترہ شوال 3 ہجری
سترہ رمضان المبارک 2 ہجری
یکم رمضان المبارک 2ہجری
غزوہ بدر میں ابو جہل کو کس نے قتل کیا؟
حضرت امیر حمزہ رضی اللہ عنہ نے
حضرت علی رضی اللہ عنہ نے
نو عمر مجاہدین. معوذ اور معاذ رضی اللہ عنہ نے
غزوہ بدر میں کتنے مسلمان شہید ہوئے ؟
16
14
10
غزوہ بدر میں مسلمانوں کے لشکر میں مہاجرین کی تعداد کتنی تھی؟
82
52
70
حضرت عیسٰی علیہ السلام کون سی قوم کی طرف نبی بنا کر بھیجے گئے ؟
قوم عاد
قوم عرب
قوم بنی اسرائیل
خالی جگہ پر کریں ۔
حضرت عیسٰی علیہ السلام اللہ کے حکم سے۔۔۔۔۔۔۔ کو زندہ کر دیتے تھے ۔
پیدائشی اندھے کو
مردہ کو
کوڑھ زدہ کو
بنی اسرائیل کس بات پر فخر کرتے تھے؟
برے اخلاق پر
اچھے اخلاق پر
پیغمبروں پر
یہودی علماء نے حضرت عیسٰی علیہ السلام پر کیا الزام لگایا ؟
قتل کا
چوری کا
دین اور ریاست کے خلاف بغاوت کا
خالی جگہ پر کریں ۔
اللہ تعالیٰ نے اپنی قدرت کاملہ سے۔۔۔۔۔۔۔ کو زندہ آسمان پر اٹھا لیا ۔
حضرت موسیٰ علیہ السلام کو
حضرت عیسٰی علیہ السلام کو
حضرت زکریا علیہ السلام کو
Enter your admission number ?
Enter your full name?
Enter your Father's name?
Enter your class/section ?
Enter your subject teacher ,s name?
