NEW
Font size
WorksheetsFirst Term October 2020 - Grade 3 Urdu
Total questions: 30
Worksheet time: 30mins
حمد میں_____ کی تعریف کی جاتی ہے۔
اللہ تعالی
نبی
رسول
آبادی کے لحاظ سے دنیا کا سب سے بڑا ملک ہے۔
امریکہ
چین
بھارت
حضرت محمد ایک بچے کو_____ ہوا دیکھ کر رک گۓ۔
ہنستا
کھیلتا
روتا
بیت الحکمت_____ میں کھولا گیا۔
بغداد
ریاض
کابل
آج سے____ سال پہلے کی اسلامی دنیا میں علم کو بہت اہمیت حاصل تھی۔
گیارہ سو
بارہ سو
تیرہ سو
غور کے معنی___ ہیں۔
دیکھنا
سننا
توجہ
وہی کام کر جس سے____ ہو راضی۔
مالک
خدا
آقا
حادثہ کی جمع ہے۔
حادثاتوں
حادثاتیں
حادثات
چاند کس کی روشنی سے چمکتا ہے؟
سورج
زمین
مریخ
یہ ____اسی کا لگایا ہوا ہے۔
باغ
گلشن
چمن
کس کی بنائی مشین سے قبلے کی سمت کا پتہ چلتا تھا؟
الزہراوی
الجزری
مریم اجلیہ
عمر کے ماموں چین کے شہر____ میں رہتے ہیں۔
بیجنگ
شنگھائی
ہانگ کانگ
درست لفظ ہے۔
فرست
فرصت
فورست
حضرت عمر کو ان کے ____نے اپنی چادر دی۔
والد
بھائی
بیٹے
دن کا متضاد ہے۔
صبح
دوپہر
رات
بیت الحکمت کا مطلب_______ ہے کا گھر۔
پڑھائی
دانائی
لکھائی
زمین کےگرد ___گردش کرتا ہے۔
سورج
چاند
مریخ
ریاضی____ کو کہتے ہیں۔
حساب
انگریزی
اردو
مسلمانوں کے دوسرے خلیفہ ____ تھے۔
حضرت ابوبکر
حضرت عمر
حضرت عثمان
بیل کی مؤنث ہے۔
بھینس
بکری
گاۓ
نظم چھوٹی چیونٹی کے شاعر کا نام ہے۔
اسماعیل میرٹھی
علامہ اقبال
قیوم نظر
یہ خوش رنگ پھول اور_____ پیارے پیارے
سبزیاں
پھل
پرندے
مسلمانوں کے ___سے سائنس میں بہت ترقی ہوئی۔
تجربوں
طریقوں
مشاھدوں
چینی اپنی مخصوص اور____ زبان بولتے ہیں۔
جدید
قدیم
نئی
اپنا ____ سستی میں ضائع نہیں کرنا چاہۓ۔
کھانا
سونا
وقت
اجالا____کو کہتے ہیں۔
روشنی
تاریکی
اندھیرا
-____یہ عمدہ سبق ہم کودیتی ہے
چیونٹی
مکڑی
مکھی
درست لفظ ہے۔
قمیس
قمیص
کمیص
حضرت عمر لوگوں کے ساتھ ___میں بیٹھے تھے۔
مسجد
گھر
میدان
پاکستان کا ہمسایہ ملک ہے۔
ترکی
چین
سعودی عرب
