wayground logo

Free Printable Worksheets

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

مڈ ٹرم امتحان پرچہ اردو برائے جماعت چہارم

Total questions: 40

Worksheet time: 35mins

Name
Class
Date
1.

what is your Name?

4 lines
2.

What is your admission Number?

4 lines
3.

what is your Father Name?

4 lines
4.

what is your class & section?

4 lines
5.

سوال نمبر چھ سے لے کر سوال نمبر بیس تک خط کشیدہ الفاظ کے معنی بتائیں۔

4 lines
6.

مچھلی کو موسیقی کی آواز آئی۔

a)

مچھلیوں

b)

جانور

c)

گیت

7.

کسان کی کوششیں رائیگاں گئیں۔

a)

کامیاب

b)

بے کار

c)

اچھی

8.

غلاموں نے کہا کہ کسان نے گستاخی کی ہے۔

a)

محنت

b)

بے ادبی

c)

فرماں برداری

9.

ایک خوبصورت طوطا قفس میں تھا۔

a)

پنجرہ

b)

غار

c)

پیڑ

10.

قیدی اپنی رہائی چاہتا تھا۔

a)

کمائی

b)

خوراک

c)

آزادی

11.

شاہی قلعے کے دو مرکزی دروازے ہیں۔

a)

بڑے

b)

لوہے کے

c)

درمیانی

12.

زین کو تاریخی عمارات پسند تھیں۔

a)

گزرے زمانے کی

b)

اہم

c)

خوبصورت

13.

جو محنت کرے گا اسے راحت ملے گی۔

a)

خوشی

b)

خزانہ

c)

دولت

14.

اے نونہال بچو محنت سے کام کرنا۔

a)

محنتی

b)

نیک

c)

کم عمر

15.

عامر اور یاسر کمپیوٹر چلانے میں مگن ہوگئے۔

a)

ماہر

b)

ذہین

c)

مصروف

16.

یاسر اور عا مر چچا کو الوداع کہنے آئے۔

a)

شکریہ ادا کرنا

b)

رخصت ہوتے ہوئے سلام کہنا

c)

پیغام دینا

17.

ہمیں انسانی فلاح کے لیے کام کرنا چاہیے۔

a)

برائی

b)

بھلائی

c)

دولت

18.

نعیم آج اسکول جانے سے قاصر ہے۔

a)

ڈرتا

b)

ناخوش

c)

مجبور

19.

حضرت عمر بن عبدالعزیز نے سپہ سالار سے اہم امور پر بات کی۔

a)

راستوں

b)

کاموں

c)

انسانوں

20.

وہ شخص بلاناغہ بڑھیا کے گھر آتا تھا۔

a)

ہر ہفتے

b)

ہر مہینے

c)

روزانہ

21.

جب کوئی سوال لکھا جائے تو اس کے آخر میں علامت آتی ہے

a)

؟

b)

-

c)

#

22.

کسی بھی چیز کے نام کو کہتے ہیں

a)

اسم

b)

حرف

c)

غزل

23.

فعل کا مطلب ہے

a)

نام

b)

دام

c)

کام

24.

کام کرنے والے کو کہتے ہیں

a)

فاعل

b)

ساحل

c)

نااہل

25.

جس پر کام ہوتا ہے اس کو کیا کہتے ہیں

a)

فضول

b)

اسکول

c)

مفعول

26.

مکان کی جمع ہے

a)

امکان

b)

مکانات

c)

امکانات

27.

احسان کی جمع ہے

a)

احسانات

b)

احسان

c)

رمضان

28.

سرد کا متضاد ہے

a)

نرم

b)

گرم

c)

بھرم

29.

غلط کا متضاد ہے

a)

دوست

b)

درست

c)

آزاد

30.

غلامی کا متضاد ہے

a)

بربادی

b)

آزادی

c)

قربانی

31.

قوم کی جمع ہے

a)

قومی

b)

اقوام

c)

انتظام

32.

درست املا والا لفظ بتائیں

a)

مگن

b)

مغن

c)

مفن

33.

درست املا والا لفظ بتائیں

a)

دھول

b)

دہول

c)

دحول

34.

شیر کی مونث ہے

a)

گھوڑی

b)

شیرنی

c)

مورنی

35.

چوہا کی مونث ہے

a)

جوہی

b)

چوہیا

c)

چورنی

36.

ساری مخلوق خدا کی حمد کرتی ہے

a)

مخلوق کی تعریف

b)

اللہ کی تعریف

c)

دنیا کی تعریف

37.

زمین پر پھولوں کے ذریعے اللہ نے زمین کو سنوارا

a)

ٹھنڈا بنایا ہے

b)

درخت لگائے

c)

خوبصورت بنایا

38.

بڑھیا پیوند لگے کپڑے پہنتی تھی

a)

گوٹا کناری

b)

موتی

c)

جوڑ

39.

وہ خدا ترس اور نیک آدمی ہے

a)

برا

b)

رحم دل

c)

اچھا

40.

جھیل کا پانی آلودہ ہو رہا تھا

a)

گرم

b)

ٹھنڈا

c)

گندا