Font size
WorksheetsIst Term Exams Urdu Grade 5 October 2020
Total questions: 40
Worksheet time: 38mins
ایسی نظم جس میں اللہ تعالیٰ کی تعریف بیان کی جائے اسے کیا کہتے ہیں ؟
مرثیہ
نعت
حمد
خدا کی بنائی ہوئی ہر چیز سے کیا ظاہر ہے ؟
صفائی
خوش نمائی
شان
اللہ تعالیٰ نے دن کو عجب ________ بخشی ہے؟
روشنی
رونق
صفائی
شاعر نے حمد میں کتنے موسموں کا ذکر کیا ہے؟
تین
چار
پانچ
خانہ کعبہ کتنے ہزار سال پہلے تعمیر ہوا؟
دو ہزار سال پہلے
تین ہزار سال پہلے
چار ہزار سال پہلے
حجرِ اسود کی تنصیب کے موقع پر نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی عمر مبارک کتنی تھی؟
چوبیس برس
پینتیس برس
چالیس برس
خانہ کعبہ کے صحن میں کس کی آمد سے جھگڑے کا خطرہ ٹل گیا؟
حضرت ابو بکر صدیق
حضرت عمر فاروق
حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
حجۃ الوداع کے موقع پر کتنے مسلمان آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ تھے؟
ایک لاکھ
دو لاکھ
پانچ لاکھ
ہر سال لاکھوں مسلمان حجرِ اسود کو _______ دیتے ہیں؟
غسل
خوشبو
بوسہ
خدشہ کا مترادف بتائیں؟
طاقت
حفاظت
خطرہ
دئیے گئے الفاظ میں سے کون سا لفظ مرکب ہے؟
صحن
دستِ مبارک
جنت
حضرت عثمان رضی اللہ تعالی عنہ نے یہودی سے کیا خریدا؟
غلام
کنواں
زمین
خسارہ کا معنی بتائیں؟
فائدہ
نقصان
معاوضہ
درج ذیل جملہ کس زمانے سے تعلق رکھتا ہے؟ ماضی/ حال/ مستقبل
یہودی مسلمانوں کو مہنگے داموں پانی فروخت کرتا تھا؟
فعل حال
فعل ماضی
فعل مستقبل
ہمارا جھنڈا ہماری__________ کا نشان ہے؟
خوش نصیبی
جرات
آزادی
نظم"پاک وطن ہے پاکستان" میں امن اور آزادی کا نشان سے کیا مراد ہے؟
پاکستان
پاکستانی لوگ
پاکستانی پرچم
محترمہ فاطمہ جناح نے سیاسی جدوجہد کے لئے مسلم خواتین کو کس سیاسی پلیٹ فارم پر جمع کیا؟
مسلم لیگ
کانگرس
عوامی تحریک
محترمہ فاطمہ جناح کس شعبے کی معالج تھیں؟
دل کی معالج
دماغ کی معالج
دانتوں کی معالج
محترمہ فاطمہ جناح کو دئیے گئے خطاب کا نام بتائیں؟
مادرِ وطن
مادرِ ملت
مادرِ قوم
بادشاہی مسجد کس مغل بادشاہ نے تعمیر کروائی؟
اورنگ زیب
شاہ جہاں
بہادر شاہ ظفر
اقوامِ متحدہ کے ادارے یونیسکو نے " بادشاہی مسجد" کو کیا قرار دیا ہے؟
شہری ورثہ
قومی ورثہ
عالمی ورثہ
بادشاہی مسجد کے صحن میں کتنے نمازیوں کی گنجائش موجود ہے؟
ایک لاکھ
ایک لاکھ سے زائد
دو لاکھ
میجر طفیل محمد کو کس محاذ پر تعینات کیا گیا؟
ہڈیارہ
چونڈہ
لکشمی پور
میجر طفیل محمد کو کس فوجی اعزاز سے نوازا گیا؟
ستارہ امتیاز
نشانِ حیدر
ستارہِ جرات
بھارتی فوجیوں کا مقابلہ کرنے کے لئے میجر طفیل محمد نے کتنے جوانوں کا انتخاب کیا؟
70
75
85
میجر طفیل محمد مشرقی پنجاب کے کس علاقے میں پیدا ہوئے؟
لکشمی پور
جھنگ
ہوشیار پور
نظم " صبح سویرے" کے شاعر کا نام بتائیں؟
اسماعیل میرٹھی
سید نظر زیدی
وقار انبالوی
اندھیرا کا متضاد بتائیں؟
اجلا
اجالا
غبار آلود
گاؤں میں عید کا تہوار کیسا ہوتا ہے؟
عام دن کی طرح
میلے کی طرح
تقریب کی طرح
گاؤں کے لوگ بہت_______ ہوتے ہیں؟
جفاکش
سست
غیرذمہ دار
قواعد کی روسے بتائیں۔
احمد نے کھیتوں میں ہل چلایا۔ اس جملے میں احمد_______ ہے؟
فعل
فاعل
مفعول
بیمار کا متضاد بتائیں؟
تندرست
جفاکش
کمزور
وہ حروف جو دو اسموں یا دو جملوں کو آپس میں ملائیں۔ انھیں قواعد کی رو سے کیا کہا جاتا ہے؟
حروفِ جار
حروفِ عطف
حروف ِ ندا
ایسا کلمہ جس میں کسی کام کا کرنا یا ہونا ظاہر ہو _________ کہلاتا ہے؟
فعل
فاعل
مفعول
قواعد اور زبان شناسی کی رو سے درست جملے کا انتخاب کریں۔
آبِ زم زم کا پانی متبرک ہے۔
زم زم کا پانی متبرق ہے۔
آبِ زم زم متبرک ہے۔
Admission Number
Student Name:
Father's Name:
Class/ Section
Subject Teacher's Name:
