wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

کسب حلال

Total questions: 7

Worksheet time: 4mins

Name
Class
Date
1.

رزق حلال کی طلب کیوں ضروری ہے؟

a)

تاکہ آللہ راضی ہو

b)

تاکہ ہم نیک مشہور ہو

c)

تاکہ والدین راضی ہو

2.

حضرت شعیب کی قرم کیوں تباہ ہوئی؟

a)

لڑائی کرتے تھے

b)

ناپ تول میں کمی کرتے تھے

c)

نشہ کرتے تھے

d)

بتووں کی پوجا کرتے تھے

3.

حضرت محمدﷺ کی کمائی کا کیا زریعہ تھاَ؟

a)

درزی

b)

بڑھئی

c)

تجارت

4.

کس شخص کی دعا قبول نہیں ہوتی؟

a)

جھوٹ بولنے والے کی

b)

حرام کھانے والے کی

c)

کسب حلال کمانے والے کی

5.

حلال کمائی سے انسان کو کیا فائدہ ہوتا ہے؟

a)

اللہ راضی ہوتا ہے

b)

دنیا آخرت میں کامیابی ملتی ہے

c)

سکون اور چین ملتا ہے

6.

حرام کمانے والے کو کس عذاب کی وعید سنائی گئی ہے

a)

دردناک عذاب کی

b)

گناہ کی

c)

سزا ملنے کی

7.

قرآن کی کس سورۃ میں کسب حلال کا کہا گیا ہے؟

a)

سورۃ الناس

b)

سورۃ فلق آیت 2

c)

سورۃ الحجر آیت 20

d)

سورۃ فاتحہ

Similar Resources on Wayground