Wayground logo

Free Printable Worksheets

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

Mid Term Exam 2021 Islamiat Grade 3

Total questions: 26

Worksheet time: 26mins

Name
Class
Date
1.

ہم تو حید کا اقرار کرتے ہیں۔

a)

نماز پڑھ کر

b)

کلمہ طیبہ پڑھ کر

c)

روزے رکھ کر

2.

کلمہ طیبہ میں اقرار کیا جاتا ہے کہ اللہ کے رسول ہیں۔

a)

محمدﷺ

b)

آدمؑ

c)

ابراہیمؑ

3.

قیامت کے دن اللہ تمام انسا نوں کو کیا کرے گا؟

a)

زندہ

b)

مردہ

c)

دفن

4.

کون لوگوں کو نیکی کا حکم دیتے اور برائی سے روکتے۔

a)

فرشتے

b)

جن

c)

نبی اور رسول

5.

کس نبی کو خا تم النبیین کہا جاتا ہے؟

a)

محمدﷺ

b)

مو سیٰؑ

c)

عیسیٰؑ

6.

ــــــــــــــــــ کی وجہ سے مجرم سزا سے بچ جاتے ہیں۔

a)

چوری

b)

جھوٹی گواہیوں

c)

نقل کرنے

7.

اللہ تعالیٰ کس کو ہدایت نہیں دیتا؟

a)

سچے انسان کو

b)

مو من کو

c)

جھوٹے اور نا شکرے کو

8.

کون سی سورۃ لو ہے کے نام پر ہے؟

a)

الحدید

b)

البقرہ

c)

الکوثر

9.

قرآن پاک میں کتنے سجدےہیں؟

a)

12

b)

13

c)

14

10.

تیسویں پارے میں کتنی سورتیں ہیں؟

a)

37

b)

38

c)

39

11.

جھوٹ تمام ــــــــــــــــــ کی جڑ ہے۔

a)

اچھائیوں

b)

برائیوں

c)

نیکیوں

12.

تورات کس نبی پر نازل ہوئی؟

a)

نوحؑ

b)

ؑعیسیٰ

c)

ؑموسیٰ

13.

قرآن پاک کس زبان میں نازل ہوا؟

a)

عربی

b)

اردو

c)

فارسی

14.

سچ بولنے والا کہاں کا میاب ہوتا ہے؟

a)

دنیا میں

b)

آخرت میں

c)

دنیا اور آخرت میں

15.

نماز کو اپنے وقت پر پڑھنا کس کو بہت پسند ہے؟

a)

اللہ تعالیٰ کو

b)

لو گوں کو

c)

فرشتوں کو

16.

آسمانی کتابیں کتنی ہیں؟

a)

تین

b)

چار

c)

پانچ

17.

مسلمانوں پر دن رات میں کتنی نمازیں فرض ہیں؟

a)

10

b)

7

c)

5

18.

جھوٹ کو کبھی ـــــــــــــ نہیں سمجھنا چاہیے۔

a)

معمولی

b)

اچھا

c)

غلط

19.

حضرت عیسیٰؑ پر کون سی کتاب نازل ہوئی؟

a)

زبور

b)

انجیل

c)

تورات

20.

نماز مومنوں پر ــــــــــــــ وقت پر فرض ہے۔

a)

صبح کے

b)

شام کے

c)

مقررہ

21.

کن دو سورتوں کو معوذ تین کہا جاتا ہے؟

a)

سورۃ الفاتحہ اور بقرہ

b)

سورۃ الفلق اور الناس

c)

سورۃ الفلق اور الاخلاص

22.

قرآن مجید کتنے برس کے عرصے میں نازل ہوا؟

a)

23

b)

24

c)

25

23.

نماز پڑھنے سے پہلے کیا کرنا چاہیے؟

a)

احتیاط

b)

وضو

c)

سلام

24.

اللہ تعالیٰ کی کوئی ـــــــــــــــ نہیں۔

a)

اولاد

b)

جائیداد

c)

ملکیت

25.

نماز پڑھتے وقت کس طرف منہ ہوناضروری ہے؟

a)

قبلے کی طرف

b)

مشرق کی طرف

c)

مغرب کی طرف

26.

چھوٹی برائی ہی بنا دیتی ہے۔

a)

بڑا انسان

b)

بڑامجرم

c)

بڑا خاندان