wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

اردو برائے جماعت ہشتم

Total questions: 20

Worksheet time: 15mins

Name
Class
Date
1.

پاکستان کا سب سےے بڑا دریا کون سا ہے؟

a)

دریائے سوات

b)

دریائے سندھ

2.

دریائے سندھ کراچی کے قریب ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میں جا کر گرتا ہے۔

a)

بحیرہ ہند

b)

بحیرہ عرب

3.

دریائے سندھ میں کون سی مشہور مچھلی پائی جاتی ہے؟

a)

ووہیل

b)

ڈالفن

4.

ڈولفن کس نام سے مشہور ہے؟

a)

ستارہ مچھلی

b)

اندھی مچھلی

5.

ڈالفن کتنی دیر تک سانس روک سکتی ہے؟

a)

دس منٹ

b)

پندرہ منٹ

6.

ڈالفن کی لمبائی کتنے فٹ ہوتی ہے؟

a)

ساڑھے چھ فٹ

b)

ساڑھے بارہ فٹ

7.

عبارت میں کس گیس کا زکر کیا گیا ہے؟

a)

آکسیجن

b)

کاربن ڈائی آکسائیڈ

8.

نایاب کے درست معنیٰ ہیں۔

a)

مہنگا

b)

قیمتی

9.

مثالی طالبعلم کی خوبی کی نشاندہی کریں۔


کفایت شعار ہوتا ہے؟

a)

درست

b)

غلط

10.

مثالی طالبعلم کی خوبی کی نشاندہی کریں۔


چھوٹوں پر سفقت نہیں کرتا

a)

درست

b)

غلط

11.

مثالی طالبعلم کی خوبی کی نشاندہی کریں۔


نظم و ضبط کی پابندی کرتا ہے۔

a)

درست

b)

غلط

12.

نعت میں حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ کی تعریف کی جاتی ہے۔

a)

درست

b)

غلط

13.

موہن جو دڑو کی تہذیب ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سے تعلق رکھتی ہے۔

a)

سندھ

b)

پنجاب

14.

پاکستان کا قومی کھیل ۔۔۔۔۔۔۔۔ ہے

a)

کرکٹ

b)

ہاکی

15.

جملے کی نشاندہی کریں۔


درخت کاٹا گیا

a)

فعل معروف

b)

فعل مجہول

16.

پاکستانی قوم اپنے شہداء پر فخر کرتی ہے۔

a)

فعل معروف

b)

فعل مجہول

17.

سائنس کا درست لاحقہ ہے

a)

دان

b)

ناک

18.

محبت کا درست متضاد ہے

a)

پیار

b)

نفرت

19.

مراکز کا درست واحد ہے

a)

مرکز

b)

مرکزی

20.

سبق کی درست جمع ہے

a)

اسباق

b)

سبقت