Worksheetsانڈونشیا کے میوزیم
Total questions: 28
Worksheet time: 14mins
ویاانگ میوزیم کب بنا؟
1650
1640
1630
ویاانگ میوزیم کس عمارت کی جگہ بنا؟
مسجد
عجائب گھر
گرجا گھر
ویاانگ کے لفظی معنی کیا ہیں؟
تماشا
کٹھ پتلی
گرجا گھر
ویاانگ میوزیم کی سرپرستی کس کے پاس ہے؟
حکومت
وزارت عجائب گھر
وزارت تعلیم
بحری میوزیم میں کس قسم کے نوادرات ہیں؟
سمندری نوادرات
فوجی نوادرات
بری نوادرات
بحری میوزیم کی تعمیر کس دریا کے کنارے ہوئی؟
دریائے جکارتہ
دریائے ونگ
دریائے انڈونشیا
جن گوداموں میں بحری میوزیم بنایا گیا وہ کن تعمیر ہوئیں؟
1653
1652
1650
جکارتہ ہسٹری میوزیم کی پرانی عمارت کب قائم ہوئی؟َ
1710
1729
1730
جکارتہ ہسٹری میوزیم کس کے دفتر میں بنا؟
صدر کے
گورنر
وزیر اعظم کے
جکارتہ ہسٹری میوزیم کتنے کمروں پر مشتمل ہے؟
35
37
36
جکارتہ ہسٹری میوزیم میں کتنے نوادرات ہیں؟
23,400
22,500
23,500
جکارتہ ہسٹری میوزیم میں کس کمپنی سے متعلقہ نوادرات ہیں؟
ڈچ انڈونشیا کمپنی
ڈچ ایسٹ انڈیا کمپنی
ڈچ انڈیا کمپنی
فورٹ دوڈی برگ میوزیم پہلی بار کب قائم ہوا؟
1750
1760
1770
فورٹ دوڈی برگ میوزیم ابتدا میں کس چیز سے بنا تھا ؟
لکڑی
بانس
لکڑی اور بانس
جاپانیون نے اپنے قبصے میں کس جگہ کو اپنا مرکزی دفتر بنایا تھا؟
بحری میوزیم
فورٹ دوڈی برگ میوزیم
جکارتہ ہسٹری میوزیم
نیشل میوزیم آف انڈونیشا کی تشکیل کب کی گئی؟
1779
1778
1777
نیشل میوزیم آف انڈونیشا کی بنیاد کس نے ڈالی؟
ریڈر اکسر
مچرریڈ
ریڈر مچر
نیشل میوزیم آف انڈونیشا کا باقاعدہ افتتاح کب ہوا؟
1870
1879
1871
نیشل میوزیم آف انڈونیشا میں کتنے نوادرات ہیں
61,300
61,100
61,200
تامن پراسیتی میوزیم کب قائم ہوا؟
1997
1977
1988
تامن پراسیتی میوزیم میں کون سے نوادارت ہیں؟
قبروں کے
کتبوں کے
مختلف مذاہب کے کتبے
بینک انڈونیشا میوزیم کا نقشہ کس نے بنایا تھا؟
ایڈورڈ کاپرز
ایڈورڈ ولیم
ایڈور جون
بینک انڈونیشامیوزیم کون سے پسپتال کی پرانی عمارت میں قائم ہوا؟
جکارتہ
ہسپتال
بٹاویہ ہسپتال
انڈونیشا ہسپتال
سینی روپاڈان کرمک میوزیم کب قائم ہوا؟
1870
1852
1853
سینی روپاڈان کرمک میوزیم کی خاصیت کیا ہے؟
نوادرات
برتن
برتن بنانا سکھانااور بنوا کے لے جانا
راڈ پالپستا کا میوزیم کب قائم ہوا؟َ
1891
189
1890
گوتم بدھ کا مجسمہ کہاں رکھا ہے؟
سینی روپاڈان کرمک میوزیم
مل وارمن میوزیم
راڈ یالپستا میوازیم
مل وارمن میوزیم میں کیا رکھا گیا ہے؟
پرانے حکمرانوں کی چیزیں
برتن
مجسمے
