Free Printable Worksheets
NEW
Font size
More settings
محرم اسلام کا کون سا مہینہ ہے؟
پہلا
دوسرا
تیسرا
چوتھا
شوال کے مہینے میں کیا مناتے ہیں؟/
لڑائی
عید
امتحان
کچھ نہیں
ذی الحج کے مہینے میں کیا کرتے ہیں؟
آرام
قربانی اور حج
ذی الحج کس سال کا آخری مہینہ ہے؟
اسلامی
عیسائی
انگریزی
کوئی نہیں
رمضان کے مہینے میں کیا رکھتے ہیں؟
کھیل
روزے
سفر
شام کو روزہ کیا کرتے ہیں؟
افطار
سحری
خوبصورت حروف توڑیں
گ ھ ر
خ و ب ص و ر ت
ک ھ ی ل
م ٹ ھ ا ء ی حرف جوڑیں
آم
سیب
مٹھائی