wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

مولانا ابو الحسن علی ندوی اسلامک اکیڈمی بھٹکل

Total questions: 15

Worksheet time: 8mins

Name
Class
Date
1.

حضورﷺ نے پہلی نماز کس کے ساتھ پڑھی؟

a)

حضرت ابوبکر

b)

حضرت عمر

c)

حضرت جبرئیل

d)

حضرت علی

2.

اس صحابی کا نام بتائیے جنھوں نے اسلام کی راہ میں اپنی آنکھیں بھی گنوا دی تھی؟

a)

حضرت عمار

b)

حضرت سمیہ

c)

حضرت خباب

d)

حضرت عثمان بن مظعون

3.

وہ کون سے صحابی تھے جو صورت میں اللہ کے رسولﷺ کے مشابہ تھے اور غزوہ احد میں شہید ہوئے تھے؟

a)

حضرت دحیہ کلبی

b)

حضرت حمزہ

c)

حضرت مصعب بن عمیر

d)

حضرت طلحہ

4.

سب سے زیادہ احادیث کس صحابی سے مروی ہیں ؟

a)

حضرت ابو ہریرہ

b)

حضرت عائشہ

c)

حضرت عبد اللہ بن عمر

d)

حضرت عمرو بن العاص

5.

فتح مکہ کے موقعہ پر آپﷺ کے ساتھ کتنے صحابہ تھے؟

a)

پندرہ ہزار

b)

دس ہزار

c)

آٹھ ہزار

d)

تیس ہزار

6.

آپﷺ نے سب سے آخر میں کن دو چیزوں کی وصیت کی؟

a)

نماز اور روزہ کے بارے میں

b)

مسواک اور تہجد کے سلسلہ میں

c)

غلام اور نماز کے سلسلہ میں

d)

آپسی اتحاد اور اتفاق کے بارے میں

7.

حضورﷺ کی وفات کے بعد سب سے پہلے صحابہ کے سامنے کس نے خطبہ دیا؟

a)

حضرت عمر

b)

حضرت ابوبکر

c)

حضرت عبداللہ بن مسعود

d)

حضرت عبد اللہ بن عباس

8.

اسلام میں سب سے پہلے قریش کے سامنے بلند آواز سے قرآن پڑھنے والے صحابی کون ہیں ؟

a)

حضرت عبد اللہ بن عباس

b)

حضرت عبد اللہ بن مسعود

c)

حضرت عمر

d)

ان میں سے کوئی نہیں

9.

کس صحابی نے غزوہ تبوک میں اپنے گھر کا پورا سامان اللہ کے راستہ میں قربان کیا ؟

a)

حضرت عثمان

b)

حضرت ابو بکر

c)

حضرت عمر

d)

حضرت عبد الرحمن بن عوف

10.

قرآن کریم کی کس سورت کو ثلث القرآن (ایک تہائی ) قرآن کہا جا تا ہے ؟

a)

سورہ یاسین

b)

سورہ رحمان

c)

سورہ اخلاص

d)

سورہ عصر

11.

قرآن کریم کا دل کس سورہ کو کہا جا تا ہے ؟

a)

سورہ واقعہ

b)

یاسین

c)

رحمان

d)

بقرہ

12.

وہ کونسے صحابی ہیں جن کو فرشتوں نے غسل دیا تھا ؟

a)

حضرت ابو دجانہ

b)

حضرتمصعب بن عمیر

c)

حضرت جعفر بن طیار

d)

حضرت حنظلہ

13.

کس گناہ کے کرنے پر اللہ اور اس کے اور رسول کی طرف سے جنگ کا اعلان کیا گیا ہے ؟

a)

زنا

b)

شرک

c)

سود

d)

چوری

14.

اللہ کے رسول ﷺ ہجرت کرتے ہوئے گھر سے نکلے تو کس سورت کی تلاوت کررہے تھے ؟

a)

سورہ بقرہ

b)

سورہ انعام

c)

سورہ رحمان

d)

سورہ یاسین

15.

فرض نمازوں کے علاوہ کونسی نماز کا ذکر قرآن میں آیا ہے ؟

a)

نماز جمعہ

b)

نماز تہجد

c)

نماز اشراق

d)

ان میں سے کوئی نہیں