wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

پیارے نبیﷺ

Total questions: 8

Worksheet time: 4mins

Name
Class
Date
1.

پیارے نبیﷺ کہاں پیدا ہوئے؟

a)

مکہ مکرمہ

b)

لاہور

c)

مدینہ

d)

کراچی

2.

پیارے نبیﷺ نے ہمیں کس کی عبادت کا حکم دیا؟

a)

فرشتے

b)

اللہ تعالٰی

c)

انسان

d)

شیطان

3.

پیارے نبیﷺ اللہ کے کون سے رسول ہیں؟

a)

پہلے

b)

دوسرے

c)

آخری

d)

تیسرے

4.

پیارے نبیﷺ کا روضہ مبارک کہاں ہے؟

a)

کراچی

b)

مدینہ منورہ

c)

اسلام آباد

d)

مکہ

5.

پیارےنبیﷺ کا تعلق کس قبیلے سے تھا؟

a)

قریش

b)

قیس

c)

جدہ

d)

طائف

6.

------- اللہ تعالی

a)

ایک ہے

b)

دو

c)

3

d)

5

7.

پیارے نبیﷺ کی والدہ کا لیا نام تھا؟

a)

حاجرہ

b)

بی بی آمنہ

c)

آسیہ

d)

رضیہ

8.

پیارے نبیﷺ کے والد کا کیا نام تھا؟

a)

حضرت عبداللہ

b)

ابو طالب

c)

عبدالمطب

d)

حمزہ