wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

حاتم طائی

Total questions: 10

Worksheet time: 4mins

Name
Class
Date
1.

میر امّن نے کس کی فرمائش پر ''باغ و بہار'' لکھی؟

a)

سورج مل جاٹ

b)

احمد شاہ ابدالی

c)

ڈاکٹر گل کرائسٹ

2.

میر امّن نے ''باغ و بہار'' کے علاوہ اور کس کتاب کا ترجمہ کیا؟

a)

قصّہ ء گنج

b)

قصّہ چہار درویش

c)

گنج خوبی

3.

میرامّن مصنف ہونے کے ساتھ ساتھ شاعر بھی تھے؟

a)

درست

b)

غلط

4.

میر امّن نے کس کالج میں ملازمت اختیار کی؟

a)

نیو فورٹ کالج

b)

دہلی کالج

c)

فورٹ ولیم کالج

5.

حاتم طائی نے اپنی کس خوبی کی وجہ سے شہرت پائی؟

a)

خوش مزاجی

b)

ایمانداری

c)

سخاوت

6.

نوفل کے حسد کا کیا نتیجہ نکلا؟

a)

جنگ کی نوبت

b)

سرحد بند

c)

قتل و غارت گری

7.

حاتم کے غار میں جا کر چُھپنے کیا وجہ تھی؟

a)

بے گُناہوں کے قتل کا ڈر

b)

اپنی حفاظت

c)

نوفل کاخوف

8.

بوڑھے نے حاتم کو پکڑ کر نوفل کے پاس لے جانے سے کیوں انکار کیا؟ اس کے پیچھے کیا جذبہ تھا؟

a)

سچائی

b)

بہادری

c)

خُدا ترسی

9.

جملہ مکمل کیجیے۔

'' بوڑھا ہنستے ہوئے بولا،''بھلائی کے بدلے بُرائی ملے یا ۔۔۔۔۔

a)

اشرفیاں

b)

نصیب

c)

سزا

10.

نوفل کے کردار کی بڑی خصوصیت کیا تھی؟

a)

ہمدردی

b)

نرم دلی

c)

غلطی مان لینا