wayground logo

Free Printable Worksheets

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

Urdu Test

Total questions: 50

Worksheet time: 37mins

Name
Class
Date
1.

سال میں کتنے موسم ہوتےہیں؟

a)

چار

b)

دس

c)

چھ

2.

کس موسم میں لوگ گرم چیزیں کھاتے ہیں؟

a)

گرمی

b)

سردی

c)

خزاں

3.

دن کا الٹ کیا ہوتا ہے؟

a)

دوپہر

b)

رات

c)

صبح

4.

دادا مزکر ہےاس کا مونث کیا ہے؟

a)

دادی

b)

نانی

c)

چچی

5.

آپ کس جماعت میں پڑھتے ہیں؟

a)

پہلی

b)

دوسری

c)

تیسری

6.

-میرے اسکول کا نام----- ہے

a)

ابوظہبی انڑنیشنل اسکول

b)

میری لینڈ انڑنیشنل اسکول

c)

اسلامیہ انگلش اسکول

7.

تارے جمع ہیں اس کا واحد کیا ہے؟

a)

کپڑا

b)

تارا

c)

ہمارا

8.

-میرے ------ مجھ سےبہت پیارکرتے ہیں

a)

والدین

b)

رشتے دار

c)

ہمسائے

9.

بڑا" کا الٹ کیا ہے؟"

a)

چھوٹا

b)

لمبا

c)

چوڑا

10.

کس موسم میں درختوں پرنئے پتے نکلتے ہیں؟

a)

گرمی میں

b)

سردی میں

c)

بہار میں

11.

برف باری کس موسم میں ہوتی ہے؟

a)

گرمی میں

b)

سردی میں

c)

خزاں میں

12.

گرمیوں میں ہم کیسے کپڑے پہنتے ہیں؟

a)

کا ٹن کے

b)

اونی

c)

ریشمی

13.

ہم کس سے لکھتے ہیں؟

a)

پنسل

b)

کتاب

c)

کاپی

14.

بچے کس سے کھیلتے ہیں؟

a)

کتابوں

b)

کھانے

c)

غبارے

15.

د ئیےگئےغبارےکی شکل کیسی ہے؟

a)

گول

b)

چوکور

c)

تکون

16.

گنتی میں چار کے بعد کیا آتا ہے؟

a)

آٹھ

b)

دس

c)

پانچ

17.

نو کے بعد کیا آتا ہے؟

a)

دس

b)

د و

c)

تین

18.

پنسل کی شکل کیسی ہوتی ہے؟

a)

تکون

b)

چوکور

c)

لمبی

19.

ہمیں کیسے پڑھنا چاہیے؟

a)

دل لگا کر

b)

رو کر

c)

سو کر

20.

اللہ کے کتنے نام ہیں؟

a)

10

b)

99

c)

5

21.

حمد کا کیا مطلب ہے؟

a)

اللہ کی تعریف

b)

شہزادوں کی تعریف

c)

باد شا ہو ں کی تعریف

22.

رحمن کس کا نام ہے؟

a)

شیطان کا

b)

اللہ کا

c)

جن کا

23.

عالی شان" کےمعانی کیا ہیں؟"

a)

اونچی شان والے

b)

چھوٹی شان والے

c)

بری شان والے

24.

آسمان زمین پہاڑ اور جانور کس نے بنائے ہیں؟

a)

اللہ نے

b)

رسولوں نے

c)

شیطان نے

25.

بیان" کے معانی کیا ہیں؟"

a)

بات

b)

رونا

c)

سونا

26.

-یہ سبق علی کے --------- کےبارے میں ہے

a)

دوستوں

b)

خاندان

c)

کھیل

27.

زارا علی کی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہے۔

a)

بہن

b)

بھائی

c)

تایا

28.

امی کی بہن کون ہے؟

a)

تائی

b)

خالہ

c)

زارا

29.

ابو کے چھوٹے بھائی کون ہیں؟

a)

چچا

b)

ماموں

c)

تایا

30.

ابو کی بہن کون ہیں؟

a)

دادی

b)

خالہ

c)

پھوپھی

31.

امی کے ابو کو کیا کہتے ہیں؟

a)

ماموں

b)

تایا

c)

نانا

32.

ابو کی امی کو کیا کہتے ہیں؟

a)

دادی

b)

خالہ

c)

نانی

33.

میں سب سے اور سب مجھ سے --------- کرتے ہیں

a)

نفرت

b)

پیار

c)

ڈرتے

34.

واحد کس کو کہتے ہیں؟

a)

سات کو

b)

ایک کو

c)

دس کو

35.

کمرے جمع ہیں- اس کی واحد کیا ہے؟

a)

تارا

b)

کمرا

c)

کپڑا

36.

بچہ واحد ہے اس کی جمع کیا ہے؟

a)

بچے

b)

بستے

c)

کمرے

37.

گھر کی جمع کیا ہے؟

a)

گھروں

b)

کمروں

c)

اسکولوں

38.

قرآن کس نے نازل کیا؟

a)

اللہ

b)

رسولوں

c)

فرشتوں

39.

ایک دن میں کتنی نمازیں ہوتی ہیں؟

a)

10

b)

20

c)

5

40.

دو سے پہلے کیا آتا ہے؟

a)

ایک

b)

د س

c)

نو

41.

-شیرمذ کر ہے اس کی مونّث کیا ہے

a)

شیرنی

b)

گھوڑی

c)

مورنی

42.

رانی مونّث ہے اس کا مذکر کیا ہے؟

a)

راجا

b)

استاد

c)

ڈاکڑ

43.

بلی کا مذ کر کیا ہے؟

a)

بلا

b)

کتا

c)

مرغا

44.

لڑکی کا مذ کرکیا ہے؟

a)

لڑکا

b)

بھائی

c)

ابو

45.

گرمی کا الٹ کیا ہے؟

a)

سردی

b)

بہار

c)

خزاں

46.

خوش کا الٹ کیا ہے؟

a)

اداس

b)

رونا

c)

سونا

47.

زمین کا الٹ کیا ہے؟

a)

رات

b)

آسمان

c)

تارے

48.

آپ کا اسکول کہاں ہے؟

a)

دبی

b)

شارجہ

c)

ابو ظہبی

49.

کھانا کھانے سے پہلے کیا کرنا چاہیے؟

a)

سر دھونا

b)

ہاتھ دھونا

c)

پاوں دھونا

50.

ہمیں بڑوں کی عزت کرنی چاہیے

a)

جی ہاں

b)

نہیں