Wayground logo

Free Printable Worksheets

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

کاروبار میں دیانت

Total questions: 15

Worksheet time: 8mins

Name
Class
Date
1.

کون سی سورۃ کا نام کاروبار میں بد دیانتی پر رکھا گیا ہے؟

a)

سورۃ یسین

b)

سورہ البقرہ

c)

سورہ المطففین

d)

سورہ اعراف

2.

کون سے پیغمبرپر عذاب ناپ تول میں کمی کی وجہ سے آیا؟

a)

حضرت ہود

b)

حضرت موسی

c)

حضرت عیسی

d)

حضرت شعب

3.

دیانت داری اختیار کرنے سے کس چیز میں ترقی ہوتی ہے؟

a)

عزت

b)

کاروبار

c)

روپیہ

d)

دولت

4.

ملاوٹ کرنے والا کس کا دشمن ہے؟

a)

اپنے گھر والوں کا

b)

اپنے آپ کا

c)

انسانیت کا

d)

ہمسایوں کا

5.

غیر مسلموں کی کاروباری دیانت ان کی کیا ہے؟

a)

حکمت عملی

b)

سیاست

c)

انداز

d)

کمال

6.

مسلمانوں میں کاروبار میں دیانت کس چیز کا معاملہ ہے

a)

دولت

b)

دنیا

c)

ترقی

d)

ایمان

7.

رسول اللہ ﷺ نے فرمایاجو شخص دیانت دار نہیں اس کا کوئی ــــــ نہیں

a)

دل

b)

دماغ

c)

ایمان

d)

دین

8.

کتنے حصے روزق کاروبار میں ہے؟

a)

دس

b)

آٹھ

c)

نو

d)

چار

9.

کتنے حصے رزق کاروبار کے علاوہ دوسرے کاموں میں ہے؟

a)

ایک

b)

دو

c)

تین

d)

چار

10.

سچے تاجر کا حشر کس کے ساتھ ہو گا؟

a)

ایمان دار لوگوں کے ساتھ

b)

شہدا کے ساتھ

c)

نیک لوگوں کے ساتھ

d)

انبیاء اور شہدا کے ساتھ

11.

کاروبار میں بد دیانتی کی شکل یہ بھی ہے کہ

a)

جھوٹی قسم کھائی جائے

b)

مال گھٹیا ہو اور قمیت زیادہ

c)

ناپ تو ل میں کمی

d)

یہ سب

12.

ان میں سے کون سی سورہ کا موضوع کاروبار میں دیانت نہیں ہے

a)

سوارہ اعراف

b)

سورہ ہودس

c)

ورہ الانعام

d)

سورہ الکوثر

13.

ابتدائی دور میں اشاعت اسلام کا بڑا ذریعہ کون لوگ تھے؟

a)

تاجر

b)

مبلغ

c)

ملازمت کرنے والے لوگ

d)

خریدار

14.

تاجر کو ان مین سے کون سے چیزیں اختیار کرنی چاہیں ؟

a)

تقوی

b)

نیکی

c)

سچائی

d)

یہ سب

15.

کاروبار میں بد دیانتی کرنے والا مسلمان تاجر کس چیز پر ایمان نہیں رکھتا؟

a)

رسول ﷺ پر

b)

آسمانی کتب پر

c)

یوم آخرت پر

d)

پیغمبروں پر