NEW
Font size
WorksheetsReligion Class 6th
Total questions: 25
Worksheet time: 25mins
انجیل مقدس کتنی کتابوں کا مجموعہ ہے؟
72
22
52
انجیل مقدس کس کی رہنمائی سے لکھی گئی ہے؟
روح القدس کی
رسولوں کی
بائبل مقدس کتنے حصوں میں تقسیم کی گئی ہے؟
دو
تین
چار
بائبل مقدس کا وہ حصہ جو خداوند یسوع مسیح کے دنیا میں آنے سے پہلے لکھا گیا, کیا کہلاتا ہے؟
عہد عتیق
عہد جدید
بائبل مقدس کتنی زبانوں میں لکھی گئی ہے؟
تین
چار
وہ حصہ جو خداوند یسوع میسح کے آسمان پر جانے کے بعد لکھا گیا, کیا کہلاتا ہے؟
عہد عتیق
عہد جدید
روح القدس کی رہنمائی سے لکھی گئی کتابیں کیا کہلاتی ہیں؟
ارامی
الہامی
یونانی
خداوند نے ارمیا سے نبی کو حکم دیا کہ جتنی باتیں میں نے تجھ سے کیں ان سب کو ایک _____ میں قلمبند کر۔
کمرے
الماری
کتاب
اردو زبان میں کاتھولک بائبل ____ خ س میں شائع ہوئی۔
1957
1958
1952
بائبل مقدس کا پہلا ترجمہ _____ زبان میں ہوا تھا۔
یونانی
ارامی
عبرانی
ملک یونان کی زبان _____ تھی۔
ارامی
یونانی
عبرانی
گئن برگ نے _______ صدی میں چھاپہ خانہ ایجاد کیا۔
دسویں
پندرھویں
آٹھویں
اشعیا نبی نے زمیں کے بارے میں لکھا ہے کہ زمیں _____ ہے۔
کالی
گول
اُلٹی
چھاپہ خانہ کس نے ایجاد کیا تھا؟
موسیٰ نے
گٹن برگ نے
یوحنا نے
عبرانی روایتی طور پر یہودیوں کی______ زبان تھی۔
قدیم
جدید
بائبل مقدس میں کس قسم کی قدرت پائی جاتی ہے؟
چیزوں کو تبدیل کرنے کی
انسان کو تبدیل کرنے کی
پرندوں کو تبدیل کرنے
بائبل مقدس میں درج پیشن گوئیاں کتنے فیصد درست ہیں؟
نو
دس
سو
مقدس متی کی انجیل _______ زبان میں لکھی گئی ہے؟
یونانی
ارامی
عبرانی
خداوند یسوع میسح کی مادری زبان _____ تھی۔
یونانی
عبرانی
ارامی
سائنس صدیاں گزرنے کے بعد بتاتی ہے کہ کرہ ارض ______ حصے پانی اور ایک حصہ خشکی پر مشتمل ہے۔
دو
چار
تین
بائبل مقدس میں موسیٰ سے لے کر یوحنا رسول تک تقریبا ______ سے زائد اشخاص شامل ہیں۔
چالیس
پنتالیس
سو
عہد _______ میں تقریبا تین سو پیشنگوئیاں صرف یسوع میسح کی آمد کے بارے میں ہیں۔
عہد جدید
عہد عتیق
عہد عتیق کس زبان میں لکھا گیا؟
یونانی
ارامی
عبرانی
خدا نے اپنا کلام قلمبند کرنےکے لیے کس کو استعمال کیا؟
انسان
قلمدان
زبان
عہد جدید کس زبان میں لکھا گیا؟
عبرانی
یونانی
لاطینی
