wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

چیک پوائنٹ 3 جماعت ششم

Total questions: 20

Worksheet time: 15mins

Name
Class
Date
1.

وہ الفاظ جو کسی بات پرزور دینے کے لیے استعمال ہوں

حروف -------------- کہلاتے ہیں۔،

a)

حروف تاسّف

b)

حروف تاکید

c)

حروف استفہامیہ

d)

حروف علّت

2.

ایک چیز کو کسی بھی خصوصیت کی وجہ سے دوسری چیزوں کی طرح قرار دینا ------------ کہلاتا ہے۔

a)

صفّت

b)

فعل

c)

تشبیہ

d)

حروف

3.

اردو گنتی میں 53 کو ------- لکھتے ہیں۔

a)

تریسٹھ

b)

ترتالیس

c)

تینتیس

d)

تریپن

4.

اتفاق کے کیا معنی ہیں؟

a)

اتحاد

b)

قیمت

c)

الٹ

d)

دینا

5.

کبڈّی کا کھیل ----------- میں کھیلا جاتا ہے۔

a)

بازار

b)

گھر

c)

چھت

d)

میدان

6.

فراغت کے کیا معنی ہیں؟

a)

مصروف

b)

فرصت

c)

کام

d)

پڑھنا

7.

درست املا والے لفظ کو منتخب کیجیے۔

a)

گھلاڑی

b)

کلاڑی

c)

کھلاڑی

d)

کھلراڑی

8.

درست املا والے لفظ کو منتخب کیجیے۔

a)

فثل

b)

فصل

c)

فسل

d)

فسصل

9.

مانوس کےکیا معنی ہیں؟

a)

دشمن

b)

اداکار

c)

استاد

d)

جانا پہچانا

10.

اس جملے میں تشبیہ کیا ہے؟

"دکاندار نے کہا، "دیکھیے جناب! یہ کمبل ریشم کی طرح ملائم ہے۔

a)

دکاندار

b)

ریشم کی طرح

c)

جناب

d)

دیکھیے

11.

چھیاسٹھ کو ہندسوں میں کیسے لکھتے ہیں؟

a)

46

b)

56

c)

76

d)

66

12.

کبوتر شکاری کے -------- پھنس گیا۔

a)

اتحاد

b)

قیمت

c)

جال

d)

چادر

13.

وہ حرف جو افسوس، رنج، تکلیف یا گھبراہٹ کے موقع پر بولا جاۓ -------- کہلاتے ہیں۔

a)

حروف تاسّف

b)

حروف علّت

c)

حروف تاکید

d)

حروف استفہامیہ

14.

وہ حرف جو سوال پوچھنے کے لیے بولے جائیں، -------- کہلاتے ہیں۔

a)

حروف تاسّف

b)

حروف علّت

c)

حروف تاکید

d)

حروف استفہامیہ

15.

اردو گنتی میں 59 لکھتے ہیں۔

a)

انتیس

b)

انچاس

c)

انتالیس

d)

انسٹھ

16.

کبڈّی کھیلتے وقت ------ دیکھنے سے تعلق رکھتا ہے۔

a)

کھیل

b)

ہلّا گلّا

c)

گاؤں

d)

پڑھنا

17.

کبڈّی کے کھیل میں کتنی ٹیمیں ہوتی ہیں؟

a)

دو

b)

تین

c)

چار

d)

ایک

18.

کبڈّی کے کھیل میں ایک ٹیم کتنے کھلاڑیوں پر مشتمل ہوتی ہے؟

a)

دو

b)

پانچ

c)

سات

d)

دس

19.

بہت بڑی دولت ہے۔ ----------

a)

ضد

b)

پیسہ

c)

تندرستی

d)

کھیلنا

20.

ضد کے کیا معنی ہیں؟

a)

درستی

b)

الٹ

c)

قیمت

d)

کبھی کبھی