NEW
Font size
S
M
L
XL
WorksheetsRevision test for class 12
Total questions: 9
Worksheet time: 5mins
Name
Class
Date

Free Printable Worksheets
NEW
Font size
Worksheetsسکروی کا مرض کس وٹامن کی کمی سے ہوتا ہے۔
سی
بی
ای
ڈی
درج ذیل میں کیا خلیوں اور بافتوں کی مرمت کے لئے ضروری ہے؟
پروٹین
چکنائی
پانی
کابوہائیڈریت
دودھ میں موجود شکر کو کیا کہتے ہیں؟
سکروز
مالٹوز
لیکٹوز
گلوکوز
پروٹین کی سادہ شکل ۔۔۔۔۔۔۔ ہے۔
فیٹی ایسڈ
امینو ایسڈ
لیکٹک ایسڈ
اسکاربک ایسڈ
غذائی اجزا کتنے ہوتے ہیں۔
2
4
6
درج ذیل میں سے کون ساعنصر پروٹین کو خصوصی اہمیت دیتا ہے
کاربن
ہائیڈروجن
نائیٹروجن
ایک گرام چکنائی میں کتنے حرارے ہوتے ہیں۔
8
9
6
Pernicious anemia.........
کی کمی کے باعث ہوتا ہے۔
وٹامن سی
وٹامن بی12
وٹامن ای
کس غذائی جز کے لئے دودھ ایک اچھا ذریعہ ہے۔
کیلشیم
کاربن
فولاد
10 questions
شہزاد احمد کی غزلیں اور موضوعات
Worksheet
•
12th Grade
10 questions
نثری اصناف کا امتحان
Worksheet
•
12th Grade
10 questions
میری کہانی: ایک خود نوشت
Worksheet
•
12th Grade
10 questions
اردو ادب میں طنز و مزاح
Worksheet
•
12th Grade
10 questions
urdu poem quiz
Worksheet
•
12th Grade
5 questions
جملوں کی شناخت
Worksheet
•
12th Grade