Worksheetsاسم
Total questions: 8
Worksheet time: 4mins
Name
Class
Date
1.
اسم کسی شخص، جگہ یا چیز کو کہتے ہیں؟
a)
غلط
b)
درست
2.
اسم تلاش کیجیے۔
a)
اسلام آباد
b)
کرنا
c)
ہونا
3.
اسم معرفہ تلاش کیجیے۔
a)
کرنا
b)
شہر
c)
اسلام آباد
d)
ہونا
4.
کسی خاص شخص، جگہ یا چیز کے نام کو اسم معرفہ کہتے ہیں۔
a)
غلط
b)
درست
5.
کسی خاص شخص، جگہ یا چیز کے نام کو اسم نکرہ کہتے ہیں۔
a)
غلط
b)
درست
6.
اسم نکرہ تلاش کیجیے۔
a)
شاعر
b)
علامہ اقبال
7.
ایسا اسم تلاش کیجیے جو نکرہ نہیں ہے۔
a)
کتاب
b)
جماعت
c)
لڑکا
d)
قرآن مجید
8.
کسی عام شخص، جگہ یا چیز کے نام کو اسم نکرہ کہتے ہیں۔
a)
درست
b)
غلط
100 %
