NEW
Font size
Worksheets9class 1st term exam
Total questions: 30
Worksheet time: 15mins
۔۔۔۔۔ محض عبادت اور رسومات کے مجموعہ کا نام نہیں بلکہ ایک مکمل ضابطہ حیات ہے۔
اسلام
نظریہ
بھائی چا رہ
۔۔۔۔۔ اسلام کا پہلا رکن ہے؟
حج
توحید
عدل وانصاف
دائرہ اسلام میں آ نے کے لیے لازم ہے کہ۔۔۔۔۔ کو دل و جان سےتسلیم کیے جائے۔
جمہورت
عقیدہ رسالت
حقوق وفرائض
۔۔۔۔۔ کی ہی بنیادی پر مسلمانان ہند نے اپنی آزادی کی لڑائی لڑی۔
دو قومی نظریہ
بھارت چھوڑنے کی تحریک
تحریک خلافت
چودھری رحمت علی نے جنوری ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میں اپنے چند سا تھوں سے مل کر ایک کتا بچہ(now are never) کے نام سے شائع کیا
1913
1923
1933
قا ئداعظم نے ۔۔۔۔۔۔۔۔ کو ڈھاکہ کے عوام سے خطاب کیا۔
مارچ1947
مارچ1948
مئی1939
اردو۔ ہندی تنازعہ
1948
1867
1940
پا کستان کا قیام کس صدی میں ہوا
ا ٹھارویں
بیسویں
اکیسویں
۔۔۔۔۔۔۔ شیر بنگال کے نام سے مشہور تھے۔
اے۔کے۔فضل الحق
قاضی محمد عیسی
سردار عبدالرب نشتر
۔۔۔۔۔۔۔ میں قائداعظم نے قراداد پاکستان منظورکروا کےاسے ملی مطالبے کی شکل دی۔
1939
1940
1947
۔۔۔۔۔۔۔۔ پریس نے اس قرارداد کو جناح کا پاکستان قرار دیا۔
امریکی
برطانوی
انڈین
گاندھی نے ۔۔۔۔۔۔۔۔ میں قائداعظم کوایک خط لکھا۔
اگست1944
ستمبر1944
جولائی1944
۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میں برطانیہ میں لیبر پارٹی بر سراقتدار آئی۔
1945
1946
1947
۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کو کابینہ مشن کے اراکین نے اپنی طرف سے ایک منصوبے کا اعلان کیا۔
مئی1946
جون1947
اگست1946
وائسرائے ہند نے انڈین نیشنل گا نگریس اور آل انڈیا مسلم لیگ دونوں کو حکومت سازی کی دعوت دی اور غیر اخلاقی طور پر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کووزیراعظم کا عہدہ سو نپاگیا۔
لارڈ ویول
پنڈت نہرو
لارڈ ماونٹ بیٹن
کانگریس نے ایک مسلمان ۔۔۔۔۔ کو کابینہ میں شامل کر کے بظاہر یہ کہنا چاہا کہ وہ مسلمانوں کی بھی نمائندگی کرتی ہے
لیاقت علی
ابو الکلام
عبدالرب نشتر
برطانوی وزیراعظم نے کب اعلان کیا کے برصغیر سے برصغیر سے برطانوی راج ختم ہو جائے گا
1948
1945
1947
پنڈت نہرو نے مسلم لیگ کو کتنے ارکان نامزد کرنے کی دعوت دی
3
4
5
قائد اعظم کے والد کیا کرتے تھے
کاروبار
گلہ بانی
کسان
قائد اعظم مسلم لیگ میں کب شامل ہوئے
1906
1912
1913
۔۔۔۔۔۔۔ میں سر سڈنی رولٹ نے ایک ایکٹ پاس کروایا گیا جسے رولٹ ایکٹ کا نام دیا گیا
1917
1918
1919
۔1946۔ کی عبوری حکومت میں کتنے مسلم لیگی وزراء شامل تھے
3
4
5
۔۔۔۔۔۔ ۔۔1937 میں لکھنئو میں مسلم لیگ کے اجلاس میں قائداعظم کو متفقہ طور پر مسلمانوں کا لیڈر تسلیم کر لیا
اپریل
اکتوبر
اگست
قائداعظم نے چودہ نکات کب پیش کیے
1909
1929
1920
قائداعظم نے کب وفات پائی
1948
1940
1947
قائداعظم نے ۔۔۔۔۔۔۔۔ میں ہندو رہنما گوکھلے کے ساتھ مل کر برطانیہ میں نئ دستوری اصطلاحات کا مطالبہ کیا
1911
1912
1913
قائداعظم نے ۔۔۔۔۔۔ میں لندن میں ہونے والی پہلی گول میز کانفرنس میں شرکت کر کے مسلمانوں کا نقطہ نظر بیان کیا
1929
1930
1920
قائداعظم نے ۔۔۔۔۔۔۔ میں نہرو رپوٹ کو مسترد کر دیا
1928
1933
1935
تقسیم ہند کی حد بندی کمیشن کا سربراہ ۔۔۔۔۔۔۔۔ تھا
ریڈکلف
سر سڈنی
رولٹ
اسلامی ۔۔۔۔۔۔۔ اور معاشرے کی بنیادی مشاورت ہے
ریاست
نظریہ
اصول
