wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

کتاب جان پہچان 5 جماعت نہم سبق 9

Total questions: 25

Worksheet time: 13mins

Name
Class
Date
1.

جنگل کے جانور کیسے ہوتے ہیں؟

a)

خوں خوار

b)

شیر خوار

c)

معصوم

d)

کھانے والے

2.

خوں خوار جانور کس پر حملہ کرتے ہیں؟

a)

پرندوں

b)

کیڑے مکوڑے

c)

انسانوں

d)

شکاریوں

3.

جانور جنگل کے کیا کہلاتے ہیں؟

a)

دوست

b)

باسی

c)

دشمن

d)

شہری

4.

جنگلی جانوروں سےکس طرح رہنا بہتر ہے؟

a)

نزدیک

b)

دور

c)

قریب

d)

پاس

5.

چشمہ ،جھیل،ندی کہاں ہوتی ہے؟

a)

جھاڑ

b)

جنگل

c)

پودے

d)

صحرا

6.

لفظ " بندر" کا مذکر کیا ہے؟

a)

بندروں

b)

بندرنی

c)

بندریا

d)

بندیا

7.

پہاڑی علاقوں میں کس کی افر اط ہوتی ہے؟

a)

پانی

b)

ہوا

c)

پیاڑ

d)

درختوں

8.

ریگستان میں کس چیز کی کمی ہوتی ہے؟

a)

کھانے

b)

ہوا

c)

گھر

d)

پانی

9.

کانٹے دار ،بے پتی کے پیڑ،پودےکہاں ہوتے ہیں؟

a)

جنگل

b)

ریگستان

c)

گاؤں

d)

باغ

10.

ریگستان کا جانورکونسا ہے ؟

a)

کینگرو

b)

سانپ

c)

گھوڑا

d)

اونٹ

11.

شیر،چیتا،،ببر،بھڑیا کو کہاجاتاہے؟

a)

درندے

b)

چرندے

c)

پرندے

d)

جنگلی

12.

چرندے کے معنی کیا ہے؟

a)

چرنے والے جانور

b)

اڑنے والے پر ندے

c)

گوشت کھانے والے جانور

d)

پانی میں رہنے والے جانور

13.

ہمارے ملک میں بہت زیادہ تعداد میں کیا تھے؟

a)

شیر

b)

جنگل

c)

پیڑ

d)

ندیاں

14.

جنگلات کس وجہ سے کٹتے جارہے ہیں؟

a)

آبادی کے کم ہونے پر

b)

آبادی کے بڑھنے پر

c)

جانوروں کے زیادہ ہونے سے

d)

جانوروں کے کم ہونے سے

15.

درختوں سے ہم کو کیا حاصل ہوتا ہے؟

a)

آکسیجن

b)

کاربن ڈائی آکسائڈ

c)

نائٹروجن

d)

کاربوہائیڈریٹ

16.

آب وہوا کس وجہ سے اچھی رہتی ہے؟

a)

پانی

b)

ماحول

c)

مناظر

d)

جنگل

17.

جنگل کی جمع کیا ہے؟

a)

جنگلات

b)

جنگلیں

c)

جنگلوں

d)

جنگلیاں

18.

جانور کی ضد کیا ہے؟

a)

پرندے

b)

حیوان

c)

انسان

d)

جنگل

19.

ملک کی جمع کیا ہے؟

a)

ملکوں

b)

ممالک

c)

ملکیں

d)

ملکیت

20.

افراط کے معنی کیا ہے؟

a)

زیادتی

b)

کمی

c)

لبریز

d)

بہت

21.

لفظ" اونٹ " کا مونث کیا ہے؟

a)

اونٹنیاں

b)

اونٹنیوں

c)

اونٹنی

d)

اونٹنا

22.

لفظ " پرند" کی جمع کیا ہے؟

a)

پرندوں

b)

پرندے

c)

پریاں

d)

پرندیں

23.

لفظ" آباد " کا متضاد کیا ہے؟

a)

آبادی

b)

آبائی

c)

بربادی

d)

برباد

24.

لفظ" کثرت" کا متضاد کیا ہے؟

a)

کمی

b)

زیادتی

c)

قلت

d)

افراط

25.

لفظ" خوں خوار" کے معنی کیا ہے؟

a)

چیر پھاڑ کر کھانے والا

b)

کچا کھانے والا

c)

زندہ کھانے والا

d)

گوشت کھانے والا