WorksheetsReligion Class Two
Total questions: 25
Worksheet time: 25mins
کُل کائنات اور انسان کا خالق کون ہے؟
انسان
خدا
پہلے دن خدا نے کیا خلق کیا؟
روشنی
اندھیرا
دوسرے دن خدا نے کیا خلق کیا؟
آسمان
زمین
کُل کتنے دنوں میں خدا نے کائنات کی تخلیق کی؟
2 دن
6 دن
خدا نے انسان کو کس چیز سے پیدا کیا؟
پانی سے
مٹی سے
سب سے پہلے انسان کا نام کیا ہے؟
آدم
حوا
خدا نے آدم کے لیے کونسا مدد گار بنایا؟
حوا
پری
آدم اور حوا کہاں رہتے تھے۔
باغ عدن
کمرے میں
خدا کی طرف سے ملنے والاتحفہ _____ کہلاتا ہے۔
نعمت
محنت
سورج , چاند اور ستارے کس نے بنائے؟
انسان
خدا
خدا نے ہمیں یہ چیزیں _____ میں دی ہیں۔
مفت
پیسوں
آدم اور حوا کے کتنے بیٹے تھے۔
دو
تین
چار
تمام جانداروں کے نام کس نے رکھے۔
آدم نے
حوا نے
نوح کے کتنے بیٹے تھے؟
دو
چار
تین
کونسے دن خدا نے آرام کیا؟
پہلے دن
ساتویں دن
چوتھے دن
خدا نے کس کو اپنی صورت پر پیدا کیا؟
انسان
پرندوں
خدا ہم سے ______ کرتا ہے۔
پیار
نفرت
اے خدا میں کائنات کے تحفہ کے لیے تیرا _____ کرتا ہوں۔
شوگر
شُکر
خدا _____ چیزوں میں اپنی عظمت ظاہر کرتا ہے۔
تمام
چند
کیا ہم خدا کی دی ہوئی چیزوں کے بغیر زندگی گزار سکتے ہیں۔
جی ہاں
جی نہیں
ہمیں تحفہ دینے والے کا کیا کہنا چاہیے۔
برا
شکریہ
دنیا میں سب کچھ خدا نے کس کے لئیے بنایا۔
ہمارے لیے
پڑوسیوں
کیا کبھی کسی نے آپ کو تحفہ دیا ہے۔
جی ہاں
جی نہیں
خدا ساری کائنات کا ______ ہے۔
ملک
مالک
خدا ہم سے ________ کرتا ہے۔
پیار
نفرت
