Wayground logo

Free Printable Worksheets

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

URDU TEST HOORIYA

Total questions: 10

Worksheet time: 8mins

Name
Class
Date
1.

کام کرنے والے کو ______ کہتے ہیں؟

a)

فاعل

b)

فعل

c)

مفعول

2.

احمد سو رہا ہے۔ اس جملے میں احمد _______ ہے؟

a)

اسم نکرہ

b)

اسم معرفہ

c)

فعل

3.

آمنہ اپنے کھلونوں سے کھیلتی ہے۔ اس جملے میں کھیلتی _______ ہے۔

a)

اسم

b)

اسم معرفہ

c)

فعل

4.

کسان فصلوں کو پانی دیتا ہے۔ اس جملے میں کسان_______ ہے؟

a)

فعل

b)

فاعل

c)

مفعول

5.

دریا راوی لاہور کے کنارے واقع ہے؟ اس جملے میں دو اسم معرفہ کون سے ہیں؟

a)

دریا، راوی

b)

لاہور، راوی

c)

کنارے، واقع

6.

ہم نے بادشاہی مسجد کی سیر کی؟ اس جملے میں بادشاہی مسجد______ ہے؟

a)

اسم نکرہ

b)

اسم معرفہ

c)

مفعول

7.

سارہ نے سیب کھایا؟ اس جملے میں سیب ______ ہے؟

a)

فعل

b)

فاعل

c)

مفعول

8.

طلحہ نے اخبار پڑھا۔ اس جملے میں طلحہ______ ہے؟

a)

اسم معرفہ

b)

اسم نکرہ

c)

فعل

9.

آمنہ نے جوتے خریدے۔ اس جملے میں خریدے_______ ہے؟

a)

فعل

b)

فاعل

c)

مفعول

d)

اسم

10.

بلی دودھ پیتی ہے۔ اس جملے میں دودھ________ ہے؟

a)

اسم نکرہ

b)

اسم معرفہ

c)

فعل