NEW
Font size
WorksheetsPakistan International School First Term Exam. Grade VIII
Total questions: 31
Worksheet time: 31mins
بزمِ کونیں سجانے کے لیے کون آیا؟
اِنسان
فرشتے
جن
نبیِ اکرم ﷺ
تاریخ رقم کرنے کا مطلب ہے۔
کارنامہ سر انجام دینا
بے مثال
لمحہ
خوبی
حضرت عمرِفاروق نے غزوہ تبوک کے موقع پر اپنا مال راہِ خدا میں پیش کیا۔
ایک تہائی
ایک چوتھائی
نصف
سارا
ذوالنورین کا مطلب ہے۔
دو نوروں والا
زیادہ نور والا
نور ہی نور
آنکھ کا نور
پاکستان بنیادی طور پہ ملک ہے۔
صنعتی
زرعی
تفریحی
ساحلی
پاکستان کا دل کہا جاتا ہے۔
اسلام آباد کو
کراچی کو
ملتان کو
لاھور کو
خاقان لقب تھا ۔
روم کے بادشاھوں کا
ایران کے بادشاھوں کا
چین کے بادشاھوں کا
مصر کے بادشاھوں کا
مراد خان خون میں لت پت پڑا تھا۔
فرش پر
چارپائی پر
چٹائی پر
کرسی پر
نوجوان نے سپن گل کی والدہ سے نام پوچھا۔
اس کے باپ کا
اس کے بھائی کا
اس کے خاوند کا
اس کے بیتے کا
مرہم پٹی کے سامان اور ایمرجنسی ادویات والے باکس کو کہتے ہیں۔
بلیک باکس
ریڈ باکس
فرست ایڈ باکس
پبلک ایڈ باکس
ریل کے سفر میں روٹی سے لڑتا ہے۔
سالن
پانی
پلیٹ
دستر خوان
لال حسین اور اس کے سا تھیوں کے اچانک حملے سے دشمن۔
لڑکھڑا گیا
فرار ھو گیا
گھبرا گیا
لوت آیا
ہاکی کی ایک تیم میں کھلاڑی ھوتے ہیں۔
آتھ
نو
دس
گیارہ
پاکستان کی ہاکی تیم پہلی مرتبہ بین الاقوامی مقابلوں میں شریک ھوئی ۔
1931 میں
1948 میں
1956 میں
1967 میں
اپنی کہانی کون سنا رہا ہے۔
سمندر
بادل
دریا
جنگل
سبزے اور پودوں کی افزاُش رک جاتی ہے۔
برسات کی آمد سے
حبس کی آمد سے
گرمی کی آمد سے
خزاں کی آمد سے
حضرت عمر بن عبدالعزیز پیدا ھوے۔
مکہ میں
مدینہ میں
یمن میں
کوفہ میں
حضرت عمر بن عبدالعزیز بیمار تھے تو آپ نے پہن رکھا تھا ۔
عبا
چوغہ
میلا کرتہ
صاف لباس
ملا ل کا مطلب ہے۔
دکھ
اضا فہ
برباد
لاپرواہ
ترقی کا متضاد ہے۔
انجان
تنزلی
دوست
بدحال
آ بیل مجھے ما ر کیا ہے۔
ضرب الامثال
محاورہ
حملہ
اسم نکرہ
لفظ ادب علم کے طور پر برتا جانے لگا۔
پہلی صدی
دوسری صدی
تیسری صدی
چوتھی صدی
تذکیرو تانیث واضح کریں۔ (نا ز)
مذ کر
مُونث
د ونو ں
ان میں سے کوئی بھی نہیں
سِبی میں ثقا فتی میلہ کب منعقد ھوا۔
15 فروری
16 فروری
17 فروری
18 فروری
شیندور میں کونسا کھیل کھیلا جاتا ہے۔؟
کرکٹ
پو لو
ہاکی
فٹ بال
میلہ مویشیا ں کس شہر میں منعقد کیا جاتا ہے؟
کراچی
لاھور
اسلام آباد
ملتان
کس مہینے میں لوک ورثہ کا میلہ ھوتا ھے؟
جنوری
فروری
دسمبر
اکتوبر
عبدالستار اِیدھی کس سن میں پیدا ھوے؟
1927
1928
1929
1930
محاورہ کے لغوی معنی ہیں۔
گفتگو
تاریخ
پانی میں آگ
دال میں کچھ کالا
کس شہر میں قحط پڑا تو حاضرت عثمان نے غلہ منگوایا؟
مکہ میں
مدینہ میں
طاُف میں
دمام میں
وہ جگہ جہاں ہندو اپنے مردے جلاتے ھیں۔
چرچ
دھوبی گھاٹ
مرگھٹ
کھلا میدان
